• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اروناچل پردیش میں ہندوستانیوں کیلئے پرمٹ لازمی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2026
0 0
A A
اروناچل پردیش میں ہندوستانیوں کیلئے پرمٹ لازمی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
اروناچل پردیش ہندوستا ن کی ایک ریاست ہے مگروہاں رہنے والوں کے علاوہ ہندوستان کے ہر شہری کیلئے وہاں جانے کیلئے پرمٹ لازمی ہے۔یہ پرمٹ جس کو اروناچل پردیش میں داخلہ کا پاس بھی کہا جاتا ہے، اروناچل پردیش کی حکومت کے زریعئے جاری کیا جاتا ہے۔ جن لوگوں کے پاس اپنے شہر کاووٹرکارڈ یا ادھار کارڈہویا ہے انہی لوگوں کو یہ پرمٹ یا پاس جاری کیا جاتا ہے جس پر فوٹو بھی لگا نا ضروری ہے۔اروناچل پردیش کی سرحد چین سے ملتی ہے ۔اگرآپ چین کے سرحد تک جانا چاہتے ہیں توآپ کو ایک دوسرا پرمٹ بھی لینا ہوگا جو حکومت اروناچل پردیش جاری کرتی ہے۔ ہندوستان اور چین کی سرحدیںڈسٹرکٹ بومڈلا میں ملتی ہیں جس سطح سمندرسے15200 فٹ اونچی ہے۔ یہاں آکسیجن کافی کم ہے اور سریوں میں یہاں کا درجہ حرارت منفی پندرہ سے بھی زیادہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے دو ٖفٹ تک برف جم جاتی ہے۔ جنوری میں درجہ حرارت منفی دس سے زیادہ رہتامگر دھوپ نگلنے کی صورت میں یہ دو یا تین ڈگری سیلسیس ہوجایاہے۔ اس موسم میں یہاں موجود سبھی جھیلیں جم جاتی ہیں اور جہاں جہاں پانی ہویا ہے وہ بھی برف بن جاتا ہے۔بومڈلا ڈسٹرکٹ کامکمل کنڑول ہندوستان کی فوج دیکھتی ہے۔ سرحد سے لگ بھگ دو سو پچاس میٹر تک تو سیاح تصویر لے سکتے ہیں مگراسکے بعد تصویر لیناممنوع ہے۔ سرحد یا صفر پوائنٹ پر ہندوستانی فوج ان سیاحوں کیلئے تصویر کھنچتی ہے جو اس جگہ کی تصویر چاہتے ہیں۔ وہ اس تصویر کا فریم بناکر چارسو روپے لیتی ہے۔مسلمانوں کی آبادی اروناچل پردیش میں لگ بھگ 21 ہزار یعنی آبادی کا لگ بھگ دو فیصد ہے۔یہاں لگ بھگ 34 فیصد ہندو اور18 فیصدعیسائی ہیں۔ بودھ یہاں کا تیسرا سب سے بڑا مذہب ہے جس کے ماننے والے یہان لگ بھگ13 فیصد ہیں۔2011 کی مردم شماری کے مطابق اروناچل پردیش کی آنادی1,383,727 افراد پر مشتمل ہے جس میں27,045 مسلمان شامل ہیں۔ مسجدیں اروناچل پردیش میں بے حد کم ہیں اور کوئی بڑی نمایاں مسجد نظر نہیں آتی۔آسام کی سرحد کے قریب تیزو میں ایک جامع مسجد ہے جبکہ اروناپل پردیش کی راجدھانی ایٹا نگر میں بھی جامع مسجد موجود ہے۔ یہاں زیادہ تر مسلمان آسام سے آئے ہوئے ہیں۔اروناچل پردیش میں چھوٹے چھوٹے شہر یا ڈسٹرکٹس ہیں۔ لوگ آپس میں آرام سے رہتے ہیں ،کرائم بھی بے حد کم ہے اور پولیس زیادہ تر تھانوں میں نظرآتی ہے۔ ٹریفک پولیس بھی بے حد کم ہے اور اشارہ یعنی ٹریفک سگنلر بھی بہت کم جگہوں پر ہیں۔اسکی راجدھانی ایٹانگر سب سے بڑا شہر بھی ہے جس کی آبادی59,490 افراد پرمشتمل ہے۔ ایٹا نگر میں لگ بھگ تین ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ ویسے تو یہاں ہندی جاننے والے بھی ہیں مگر سب سے زیادہ نشی زبان کے بولنے والے سب سے زیادہ ہیں جن کی تعداد 17,896 ہے۔ یہاں کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔اروناچل پردیش میںبھینس کا گوشت نہیں ملتا مگر گائیں کا گوشت آسانی سے ملتا ہے جو اس وقت لگ بھگ چار سو روپے کلو ہے۔ بکرے کا گوشت بھی یہاں کمی سے ملتا ہے مگر بوائلر چکن اور لوکل چکن کا گوشت یہاں آسانی سے ملا جاتا ہے جو اس وقت تین سو روپے کلو ہے۔ یہ بوائلز کے ریٹ ہیں۔لوکل چکن کا ریٹ پانچ سو روپ کلو ہے۔ یارک کا گوشت بھی یہا ں کثرت سے ملتاہے جس کا ریٹ لگ بھگ سات سو روپے کلو ہے۔ مقامی لوگ زیادہ تر چاول کھاتے ہیںاور حکومت مقامی لوگوں کو کم قیمت یا مفت چاول فراہم کراتی ہے۔بارات لڑکی لیکر جاتی ہے لڑکے کو بیاہ کرلاتی ہے۔ جائیدار بھی عورتوں کے نام ہوتی ہے اور زیادہ تر کاروباربھی وہی کرتی ہیں۔اروناچل پردیش میں پولیس سے زیادہ فوج کے جوان نظرآتے ہیں۔ ہر راستے میں فوج کی چوکیاں نظر آتی ہیں۔ فیصل فیچرس

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist