• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایشیائی مکے بازی چیمپئن شپ: پریتی پنوار اور دیپک نے اپنے ابتدائی مقابلے جیت لیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2026
0 0
A A
ایشیائی مکے بازی چیمپئن شپ: پریتی پنوار اور دیپک نے اپنے ابتدائی مقابلے جیت لیے
Share on FacebookShare on Twitter

اولان باتر (منگولیا)، (یو این آئی) ہندوستان کی پریتی پنوار اور دیپک نے پیر کے روز ایشیائی مکے بازی (باکسنگ) چیمپئن شپ 2026 میں اپنے اپنے ابتدائی راؤنڈ کے مقابلے جیت لیے ہیں۔خواتین کے 54 کلوگرام وزن کے زمرے میں، ورلڈ باکسنگ کپ فائنل کی گولڈ میڈلسٹ پریتی پنوار نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قازقستان کی سابق ایشیائی انڈر-22 چیمپئن الینا بازارووا کو 0-5 کے یکطرفہ فیصلے سے شکست دی۔مردوں کے 70 کلوگرام زمرے میں، ایشیائی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے دیپک نے اپنی حکمت عملی اور مضبوطی کا ثبوت دیتے ہوئے ازبکستان کے بیک اسد اللہ ئیو کو 2-3 کے منقسم فیصلے سے ہرا دیا۔دریں اثنا، اولمپک میڈلسٹ لولینا بورگوہین (75 کلوگرام) اور سابق ورلڈ چیمپئن نکہت زرین (51 کلوگرام) کو اپنے اپنے ابتدائی راؤنڈز میں ‘بائی (اگلے راؤنڈ میں براہِ راست داخلہ) مل گیا۔ جیسمین لمبوریا (57 کلوگرام)، انکوشیتا بورو (65 کلوگرام)، اروندھتی چودھری (70 کلوگرام) اور الفیہ پٹھان (80 پلس کلوگرام) کو بھی پہلے راؤنڈ میں ‘بائی ملا ہے۔دوسری جانب، ورلڈ چیمپئن میناکشی ہڈا (48 کلوگرام) منگل کو اپنے افتتاحی مقابلے میں جاپان کی یوکا ساداماتسو کا سامنا کریں گی، جبکہ اولمپین پوجا رانی (80 کلوگرام) قازقستان کی نادیزدا ریابیٹس سے ٹکرائیں گی۔مردوں کے ڈرا میں، انکش (80 کلوگرام) اور نریندر بیروال (90 پلس کلوگرام) کو ‘بائی ملا ہے، جبکہ جادومنی سنگھ 55 کلوگرام زمرے کے ایک سخت مقابلے میں جاپان کے ٹاپ سیڈ روئی یاماگوچی کا سامنا کریں گے۔ سچن سیواچ (60 کلوگرام) مقامی مکے باز بیان دلائی بایارکھو سے مقابلہ کریں گے، جبکہ آدتیہ پرتاپ یادو (65 کلوگرام) سعودی عرب کے مکے باز موسیٰ الحوساوی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی کی صدارت میں ایچ پی پی  سی کی میٹنگ، 41 گیس سرکٹ بریکرز کی خریداری کی منظوری

    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی کی صدارت میں ایچ پی پی سی کی میٹنگ، 41 گیس سرکٹ بریکرز کی خریداری کی منظوری

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist