• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلیا کے لیگ اسپنر شین وارن 13 ستمبر1969 کو پیدا ہوئے تھے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 12, 2024
0 0
A A
آسٹریلیا کے لیگ اسپنر شین وارن 13 ستمبر1969 کو پیدا ہوئے تھے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
لیگ اسپنر آسڑیلیا کے شین وارن13 ستمبر1969کو وکٹوریہ کے فرنٹری گلی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن 145 ٹسٹ میچوں میں شرکت کی اس میں708وکٹ حاصل کئے۔وہ ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے لیگ اسپنر اور دوسرے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر ہیں۔
ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر سری لنکا کے متھیہ مرلی دھرن ہیں جنہوں نے 1992 اور2010 کے درمیان 133 ٹسٹ میچوں کی230 اننگوں میں44039 بالوں پر18180 رن دیکر22.72 کی اوسط اور55.04 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پورے 800 کھلاڑتوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے67 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹ اور 22مرتبہ ایک میچ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ایسا کسی اور بالر نے ابھی تک ایسا نہیں کیا ہے۔ٹسٹ کرکٹ میں انکی سب سے اچھی بالنگ40 اوور میں51 رن دیکر نو وکٹ ہے جو انہوں نے زمبابوے کے خلاف کینڈی میں جنوری2002 میں انجام دی تھی۔ ایک ٹسٹ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی113.5اوور میں220 رن دیکر16وکٹ ہے جو انہوں نے انگلینڈ کے خلاف اوول میں اگست1998میں انجام دی تھی۔
شین وارن نے اپنا پہلا ٹسٹ سڈنی میں جنوری1992میںہندوستان کے خلاف کھیلا تھا۔اس ٹسٹ میں انکی کارکردگی بے حد خراب رہی تھی۔ انہوں نے45 اوور میں150رن دیکر صرف ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا تھا۔ انگلینڈ کے خلاف جنوری 2007میں اسی مقام پر انہوں نے اپناآخری ٹسٹ کھیلا تھا جس میںوہ 28.4اوور میں92 رن دیکر دو کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے۔
لیگ اسپنر نے , 1992 اور 2007 کے درمیان145 ٹسٹ میچوں کی 273 اننگوں میں40705 بالوں پر17995 رن دیکر2 5.41 کی اوسط اور 57.49کے اسٹرائیک کے ساتھ708 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ انہوں نے37 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹ اور دس مرتبہ ایک میچ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ایک اننگ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی50.2اوور میں71رن دیکر آٹھ وکٹ ہے جو انہوں نے نومبر1994میں انگلینڈ کے خلاف برسبین میں انجام دی تھی۔ ایک ٹسٹ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی69 اوور میں 128رن دیکر12 وکٹ ہے جو انہوں نے سڈنی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جنوری1994میں انجام دی تھی۔
شین وارن نے1993 اور2005 کے درمیان 194 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی 191 اننگوں میں10642 بالوں پر7541 رن دیکر25.73 کی اوسط اور 36.32کے اسٹرائیک کے ساتھ293 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ انہوں نے12 مرتبہ ایک اننگ میں چار یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ۔ایک اننگ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی9.3 اوور میں33 رن دیکرپامچ وکٹ ہے جو انہوں نے 8 دسمبر1996کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سڈنی میں انجام دی تھی۔
تھائی لینڈ کے کوہ ساموئی میں چھٹیاں گزارتے ہوئے4 مارچ2022 کو شین وارن کا انتقال ہوا تھا ۔اس دن امکی عمر52 سال اور172 دن تھی۔ انکا انتقال دل کا دورہ پرنے سے ہوا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist