• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

اُردو خدمات کے لیے ماسٹر سا ہون کا ٹپوری اعزاز سے سرفراز

ضلع انتظامیہ بھرت پور کی جانب سے کسی محبین اردو کو پہلی مرتبہ دیا گیا ہے اعزاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2023
0 0
A A
اُردو خدمات کے لیے ماسٹر سا ہون کا ٹپوری اعزاز سے سرفراز
Share on FacebookShare on Twitter
محمد زاہد امینی
نوح،میوات،29 جنوری،سماج نیوز سروس: اُردو زبان کی ترقی و فروغ کے لیے صوبہ راجستھان خصوصا ضلع بھرت پور و الور کے خطہ میوات میں کام کرنے والے ہریانہ میوات کے اہم سیاسی گھرانے کاٹ پوری خاندان سے تعلق رکھنے والے ماسٹر سا ہون محمد کو اُردو زبان کی ترقی کے لیے پیش کی گئی نمایاں خدمات کے لئے انہیں حال ہی میں ضلع انتظامیہ بھرت پور کے ذریعہ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔پہلی مرتبہ کسی محبین اردو کے اس سطح دے گئے اعزاز سے علاقہ کے اہل اُردو میں زبردست خوشی دیکھنے کو مل رہی ہے۔علاقہ کے اُردو داں طبقہ خاص طور سے تنظیم فروغ اُردو میوات کے عہدے داران ڈاکٹر قمر الدین ذاکر، مولانا محمد صدیق سنابلی، ماسٹر رفیق،ماسٹر ارشد الور،ماسٹر محمد اسلم،مولانا محمد زاہد امینی، مشہور کالم نگار محمد انعام برنی و خالد میواتی گھا سیرہ نے جہاں ماسٹر سا ہون کاٹ پوری کو اس نمایاں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے وہیں ضلع انتظامیہ بھر تپور،حکومت راجستھان و حکومت کی وزیر تعلیم محترمہ زاہدہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ضلع ہیڈکوارٹر بھرت پور میں ایک ضلع سطحی یوم جمہوریہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف محکموں میں شاندرار کارکردگی پیش کرنے والے درجنوں شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔اسی سلسلے میں ماسٹر سا ہون کاٹ پوری کو ان کے ذریعہ اُردو زبان و ادب کے لئے خاص طور سے میوات کے سرکاری اسکولوں میں اُردو ٹیچرس کی تقرری میں ان کے اہم رول کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جس پر علاقہ کے محبین اردو میں زبردست خوشی پائی جاتی ہے۔اس موقع پرراجستھان حکومت کے کابینہ وزیر جناب وشویندر (مہاراج صاحب)، بھرت پور لوک سبھا کی رکن محترمہ محترمہ رنجتا کالی اور کلکٹر صاحب۔ ضلع بھرت پور کے مسٹر آلوک رنجن خاص طور سے موجود رہے۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist