• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نشہ کی لعنت کے خاتمہ کیلئے نوجوان نسلوں میں بیداری ضروری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 25, 2023
0 0
A A
نشہ کی لعنت کے خاتمہ کیلئے نوجوان نسلوں میں بیداری ضروری
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی، نشہ کی لعنت کو ختم کرنے نوجوان نسلوں کو اس سے بیدار کرنا انتہائی ضروری ہے یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہمارے علماءکرام میدان عمل میں آکر نوجوانوں کو دینی راہ پر لانے کی سعی کریں گے انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برائیوں کے خلاف سینہ سپر ہوکر کام کرنے کی ایک طویل تاریخ علماءکرام اور مسلمانوں کی ہیں اسی لئے ہمیں اب نشہ کے خلاف جنگ میں حصہ لے کراپنی نوجوان نسلوں کو اس سے محفوظ رکھنا لازمی ہے اس قسم کا اظہار خیالات آج یہاں مانخورد شیواجی نگر میں مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت کی منشیات مخالف بیداری مہم میں مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کیا انہوں نے کہا کہ نشہ کے خلاف بیداری مہم میں ہر کسی کو شامل ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ ہمارے معاشرے میں برائی کو نہ صرف یہ پروان چڑھا رہی ہے بلکہ کئی نوجوان نشہ کی لعنت کے عادی ہوچکے ہیں ان نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کیلئے علماءکرام اور عوام کو آگے آنا ہوگا یہی وقت کا تقاضہ ہے انہوں نے کہا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جس طرح سے نشہ کی فروخت عام ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے اس لئے پولیس سے بھی میں درخواست کرتا ہوں کہ نشہ فروشوں کے خلاف اپنے کریک ڈاؤ ن میں وہ مزید اضافہ کرے۔
اعظمی نے کہا کہ مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت اور ان کی ٹیم نے منشیات مخالف جو مہم شروع کر رکھی ہے اس سے نشہ کے کاروبار کرنے والوں میں کچھ دہشت ضرور پائی جارہی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے بلکہ اسے جڑ سے ختم کرنے کیلئے ہمیں آگے آنا ہوگا یہ اسی وقت ممکن ہے جب عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں گے انہوں نے کہا کہ پولیس نے منشیات کیخلاف ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیاہے اگر کوئی بھی منشیات فروشی کا کاروبار کرتا ہے تو اسکی اطلاع پولیس کو فراہم کرے اس منشیات فروشی کے نیٹ ورک کو ناکام بنانے کیلئے ہمیں پولیس کی مدد کرنی چاہئے۔مقامی ڈی سی پی ہیمراج راجپوت نے کہا کہ منشیات مخالف مہم جو پولیس نے شروع کی ہے اس میں عوام کاتعاون ضروری ہے جس طرح سے علماءکرام نے میدان عمل میں آکرنشہ کے خلاف مہم میں پولیس کا تعاون کرنے کا اعلان کیاہے اس سے پولیس کو بھی اپنی کارروائی میں کافی تقویت ملی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج پولیس نے نشہ کے خلاف مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔ انہوں نے اس تعاون کیلئے مقامی رکن اسمبلی اعظمی اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا اس نشہ مخالف مہم میں مانخورد شیواجی نگر کے عوام و علماءکرام و معززین شریک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist