• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کیجریوال کو گرفتار کرالے ، تب بھی کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوگا: اے اے پی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2024
0 0
A A
بی جے پی کیجریوال کو گرفتار کرالے ، تب بھی کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوگا: اے اے پی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا ہے کہ گرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کرالے ، لیکن لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوکر رہے گا۔اے اے پی کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر سندیپ پاٹھک، سینئر لیڈر اور کابینہ کے وزیر سوربھ بھاردواج اور آتشی نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گرچہ بی جے پی مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرالے ، لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد ضرورہوگا۔ مسٹر پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی کو شروع سے ہی یقین تھا کہ عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد نہیں ہونے والا ہے اور یہ لوگ اس بات سے خوش تھے کہ ان کا اتحاد نہیں ہونے والا ہے ۔ گزشتہ چند دنوں میں اتحاد کے حوالے سے بات چیت بہت اچھی طرح سے آگے بڑھی ہے اور یہ اتحاد تقریباً حتمی شکل میں پہنچ چکا ہے ۔ یہ سن کر بی جے پی کو صدمہ لگاہے ، ان کی ساری خوشیاں کافورہو گئیں ہیں۔ مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کی تیاریاں پچھلے دو سال سے چل رہی تھیں۔ اس نئی سیاسی صورتحال میں اب وہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعے مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔مسٹر پاٹھک نے کہا کہ جس دن یہ لوگ مسٹر کیجریوال کو گرفتار کریں گے ، پورے ملک میں سونامی آجائے گی۔ تمام اچھے لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور ان کے تمام سیاسی اندازے الٹے پڑنے والے ہیں۔ جب ہم آج تک نہیں ڈرے تو آئندہ بھی ڈنے والے نہیں ہیں۔ ہم ملک کے لیے اتحاد میں جا رہے ہیں۔ ہم اپنے ذاتی فائدے کے لیے اتحاد میں نہیں جا رہے ہیں۔اس دوران مسٹربھاردواج نے کہا کہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان یہ معاہدہ ہو گیا ہے کہ کون سی پارٹی کس ریاست میں کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، حالانکہ میڈیا کو اس کی امید نہیں تھی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔ انہوں نے یہ باتیں دعوے کے ساتھ کہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اب یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ آخر ایسا کیا ہے کہ مرکزی حکومت اتنی جلد بازی میں دکھا رہی ہے کہ اب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ای ڈی کو چھوڑو۔ ای ڈی کا معاملہ تو عدالت میں پھنس گیا ہے ، اس لیے اب سی بی آئی کے ذریعے مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔محترمہ آتشی نے کہا، "ہم دیکھ رہے ہیں کہ پچھلے 2-3 مہینوں میں، اروند کیجریوال کو یکے بعد دیگرے سات بار ای ڈی کے نوٹس ملے ہیں۔ بی جے پی کی حکومت والی مرکزی حکومت نے اب سمجھ لیا ہے کہ وہ ای ڈی کے ذریعے مسٹر کیجریوال کو گرفتار نہیں کر سکے گی، اس لیے سی بی آئی کو سامنے لائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس قابل اعتماد ذرائع سے خبر ہے کہ جمعہ یا پیر کو سی آر پی سی کی دفعہ 41 اے کے تحت سی بی آئی کا نوٹس اروند کیجریوال کو آئے گا اور پھر انہیں سی بی آئی کے ذریعہ گرفتار کر لیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist