• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کے 47 ویں یوم تاسیس پر پارٹی صدر، وزیر اعظم اور رہنماؤں نے ملک مقدم کے عزم کو دہرایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2026
0 0
A A
بی جے پی کے 47 ویں یوم تاسیس پر پارٹی صدر،  وزیر اعظم اور رہنماؤں نے ملک مقدم کے عزم کو دہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 47 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی صدر نتن نبین، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ساتھ کئی سینئر رہنماؤں نے پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کو مبارکباد دی اور ملک مقدم کے عزم کو دہرایا۔مسٹر نبین نے اس موقع پر بی جے پی ہیڈکوارٹر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ملک سب سے مقدم کے عزم کا اعادہ کیا اور وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ جن سنگھ سے لے کر دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بننے تک کا یہ سفر کارکنوں کی قربانیوں اور لگن کا نتیجہ ہے۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اور آسام میں ایک انتخابی ریلی کے ذریعے کارکنوں کو مبارکباد دی اور ملک مقدم کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ ملک مقدم کے اصول پر چلتے ہوئے سماجی خدمت میں پیش پیش رہی ہے۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں کی بے لوث خدمت، لگن اور گڈ گورننس کے تئیں وابستگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کی انتھک کوششوں نے پارٹی کو آج اس مقام تک پہنچایا ہے۔ انہوں نے ان لاتعداد کارکنوں کو بھی یاد کیا جن کی قربانیوں نے پارٹی کی ترقی کو شکل دی۔مسٹر مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ایسی پارٹی کے طور پر کھڑی ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کو اپنے وژن کے مرکز میں رکھتی ہے۔ یہ مرکز اور مختلف ریاستوں میں ہمارے کاموں سے بھی جھلکتا ہے۔ بی جے پی ایک وکست بھارت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ہمارا اجتماعی عزم اس وژن کو آگے بڑھاتا رہے اور ہندوستان کو ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے۔”وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اور پنڈت دین دیال اپادھیائے کے نظریات سے متاثر بی جے پی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ملک کی تعمیر نو کا ایک عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ہندوستانی ثقافت اور اقدار کی بحالی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی کا قیام 6 اپریل 1980 کو عمل میں آیا تھا، جو بھارتیہ جن سنگھ کے نظریاتی ورثے کو لے کر آگے بڑھی۔ آج بی جے پی ملک کی اہم سیاسی جماعتوں میں شامل ہے اور مرکز سمیت کئی ریاستوں میں برسرِ اقتدار ہے۔ یوم تاسیس کے موقع پر بی جے پی رہنماؤں نے تنظیم کے نظریے، کارکنوں کے کردار اور وکست بھارت کے ہدف کو دہراتے ہوئے مستقبل کی سمت واضح کی۔ پارٹی نے ایک بار پھر ملک مقدم کو اپنا بنیادی جذبہ قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist