• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2026
0 0
A A
بنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ، مئی (یواین آئی )بنگلہ دیش کے تیز گیند باز ناہید رانا نے اپریل 2026 کے لیے ‘آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ان کی تباہ کن بالنگ نے انہیں اس باوقار ایوارڈ کا حقدار بنایا۔ناہید رانا یہ اعزاز حاصل کرنے والے بنگلہ دیش کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ان سے قبل گزشتہ سال اپریل (2025) میں اسٹار آل راؤنڈر مہدی حسن میراز نے یہ ایوارڈ جیتا تھا۔کیوی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ناہید رانا نے مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں۔دوسرے ون ڈے میں ناہید نے اپنے کیریئر کی دوسری پانچ وکٹیں (5/32) حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا۔چٹوگرام میں کھیلے گئے آخری میچ میں انہوں نے 2 اہم وکٹیں لے کر بنگلہ دیش کو سیریز میں 2-1 سے فتح دلوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔پوری سیریز میں ان کی وکٹ لینے کی اوسط 16.75 اور اکانومی ریٹ 4.46 رہا، جس پر انہیں ‘پلیئر آف دی سیریز بھی قرار دیا گیا۔ایوارڈ جیتنے کے بعد ناہید رانا کا کہنا تھا”نیوزی لینڈ جیسی عالمی معیار کی ٹیم کے خلاف پرفارم کرنے کے بعد آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بننا ایک بہترین احساس ہے۔ اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایسی کارکردگی دکھانا میرے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا۔ میں اپنی ٹیم اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔”رانا کی یہ فارم محض اتفاق نہیں ہے، اس سے قبل مارچ 2026 میں بھی انہوں نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ان کی مسلسل بہتر ہوتی ہوئی کارکردگی نے انہیں عالمی کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ستاروں میں شامل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ناہید رانا نے رواں ماہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بظاہر ڈرا ہوتے میچ کو بنگلہ دیش کی جیت میں تبدیل کردیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist