• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پولیس اور جنتا کے بیچ بیداری کیمپ پل کا کام کرتے ہیں :طارق صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2023
0 0
A A
پولیس اور جنتا کے بیچ بیداری کیمپ پل کا کام کرتے ہیں :طارق صدیقی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:آج ناگرک سرکشا سمیتی و ناگرک بھائی چارہ کمیٹی تھانہ ویلکم کی جانب سے کرایہ دار پولیس تصدیقی فارم بھرنے کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح دہلی سرکار کے سابق چیئر مین و کانگریسی لیڈر طارق صدیقی نے کیا۔ اس موقع پر ۳۰۰ لوگوں کے فارم بھرے گئے اور انہیں معلومات فراہم کی گئیں اور تنظیم کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس کیمپ میں پوری ٹیم نے حصہ لیا اور یہ کیمپ صبح ۱۱ بجے سے شام ۶ بجے تک منعقد کیا گیا تھا۔ حسین احمد نے بتایا کہ یہ کیمپ کبوتر مارکیٹ کے علاوہ مختلف علاقوں میں لگایا جا رہا ہے جو ضلع کے ڈی سی پی کی ہدایات کے مطابق کام کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہمیں ویلکم تھانے کے ایس ایچ او جتیندر تیواری کی طرف سے خصوصی تعاون حاصل ہو رہا ہے تاکہ کوئی پریشانی نہ ہوجس کے لیے میں تھانہ کے ایس ایچ او اور پوری ٹیم کا مشکور ہوں۔ لوگوں کو چاہئے کہ وہ مفت فارم بھروانے کے لئے آئیں اور تھانے میں جمع کروائیں تاکہ ان کا تھانے جانے کا وقت بچ سکے اور گھر بیٹھے ان کی تصدیق ہو سکے۔اس موقع پر طارق صدیقی نے کہا کہ حسین احمد اور ان کی این جی او عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ وقتاً فوقتاً اس طرح کے کیمپ لگا کر پولیس اور عوام کی مدد کرتے ہیں، پولیس اورعوام کے درمیان کے رشتے کو استوار کرتے ہیںجوکہ یہ ایک قابل ستائش قدم ہے۔ اس موقع پر مدن لال کشیپ مکیش کمار، نفیس محمد، محمد رفیق ، نسیم (ڈپٹی کنوینر) عبدالرزاق اعجاز احمد، عالم، تلسی رام، محمد نوشاد، ڈاکٹر رحیم بخش، شاکر علی اورانور (انو) وغیرہ بطور خاص موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist