• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عام انتخابات سے قبل مودی حکومت کی بڑی کارروائی ،ہنگامہ کے بعد انکم ٹیکس یو ٹرن

کانگریس کے بینک اکاونٹس ضبط کیے جانے سے اپوزیشن برہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 17, 2024
0 0
A A
عام انتخابات سے قبل مودی حکومت کی بڑی کارروائی ،ہنگامہ کے بعد انکم ٹیکس یو ٹرن
Share on FacebookShare on Twitter

راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے صدر ملکا رجن کھڑگے نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کیا ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہم مودی کی تاناشاہی سے ڈرنے والے نہیں

کانگریس اکاونٹس بند کیے جانے پرراہل گاندھی کا رد عمل
کانگریس طاقت اور پیسے کا نام نہیں ہے یہ عوام کی طاقت ہے
ہم کسی بھی آمریت کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں
کانگریس کا ہر رکن آخری سانس تک آپ کے ساتھ لڑے گا
کانگریس کا کارکن ہر سانس تک جمہوریت کو بچائے گا

نئی دہلی : عام انتخابات سے قبل مودی حکومت کی جانب سے پرنسپل اپوزیشن کانگریس پارٹی کے خلاف بڑی کاروائی کی گئی ہے ۔ مودی حکومت کی جانب سے کانگریس کے بینکوں کے اکاونٹس ضبط کر لیے گئے ہیں جس سے ہنگامہ برپا ہو گیا ہے ۔حالانکہ ہنگامہ کے بعد انکم ٹیکس نےصفائی دی ہے کہ اکاؤنٹ بند نہیں کئے گئے تاہم کانگریس پارٹی کے بینک کھاتوں کو ضبط کیے جانے پر پارٹی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ کانگریس کے صدراور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے کہا کہ ملک میں کثیر الجماعتی نظام خطرے میں ہے اور ملک میں کثیر الجماعتی نظام کو بچانے کے لیے عدلیہ کو مداخلت کرنی چاہیے۔ انھوں نے بینک کھاتوں کو ضبط کرنے کے خلاف سڑکوں پر آنے کا بھی اعلان کیا۔ملکاارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا کہ طاقت کے نشے میں مودی حکومت نے لوک سبھا انتخابات سے فوراً قبل ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کے اکاؤنٹس ضبط کر لیے ہیں۔ کھڑگے نے لکھا کہ یہ جمہوریت پر بڑا حملہ ہے۔ بی جے پی نے غیر آئینی پیسہ اکٹھا کیا ہے اور بی جے پی اسے الیکشن میں استعمال کرے گی، لیکن ہم نے عوام سے چندہ لے کر جو پیسہ اکٹھا کیا تھا وہ ضبط کر لیا گیا ہے۔کھڑگے نے کہا کہ کانگریس سڑکوں پر اتر کر حکومت کے اس ظلم کے خلاف احتجاج کرے گی۔ کانگریس صدر نے کہا کہ اسی لیے میں نے کہا ہے کہ ملک میں مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے۔ ہم عدلیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ملک میں کثیر الجماعتی نظام اور جمہوریت کو بچایا جائے۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے کھاتوں پر قبضے پر کہا کہ مودی جی فکر نہ کریں، کانگریس طاقت اور پیسے کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ عوام کی طاقت ہے۔ ہم آپ کی آمریت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ کانگریس کا ہر کارکن آخری سانس تک آپ کے ساتھ لڑے گا اور ملک کی جمہوریت کو بچائے گا۔جمعہ کو کانگریس لیڈر اجے ماکن نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس نے ان کی پارٹی کے بہت سے بینک کھاتوں کو ضبط کیا ہے اور 210 کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔ اجے ماکن نے الزام لگایا کہ یہ کارروائی غلط بنیادوں پر کی گئی ہے۔ اجے ماکن نے الزام لگایا کہ نہ صرف کانگریس پارٹی کے کھاتوں پر قبضہ کیا گیا ہے بلکہ ملک میں جمہوریت پر قبضہ کیا گیا ہے۔ اجے ماکن نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے بینک اکاؤنٹس انتخابات کے اعلان سے دو ہفتے قبل ضبط کیے گئے ہیں۔ کیا آپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت زندہ ہے؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ملک یک جماعتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے، جہاں صرف ایک پارٹی حکومت کرے گی؟واضح رہے کہ کانگریس نے پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے عوام اور پارٹی کے کارکنان سے چندہ دینے کی اپیل کی تھی اور اس طرح اس نے کئی کروڑ روپے جمع کر لیے تھے جو اب ضبط کر لیے گئے ہیں ۔یہ بھی غور طلب ہے کہ اس سے پہلے لوک سبھا الیکشن سے پہلے بھی کانگریس کے دفتروں اور کانگریس کے لیے کام کرنے والے سی اے کے گھروں پر انکم ٹیکس اور ای ڈی کی جانب سے چھاپے ماری کی گئی تھی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist