• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بنجمن نیتن یاھو کے مقدمے میں اعترافِ جرم کا معاہدہ بہترین حل ہوگا:اسرائیلی صدر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2026
0 0
A A
بنجمن نیتن یاھو کے مقدمے میں اعترافِ جرم کا معاہدہ بہترین حل ہوگا:اسرائیلی صدر
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی صدر اسحاق ہرتسوگ نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے بدعنوانی کے طویل مدتی مقدمے میں دائر کردہ معافی کی درخواست پر صرف اسی صورت میں غور کریں گے جب اعترافِ جرم کے معاہدے تک پہنچنے کی تمام ممکنہ کوششیں مکمل ہو جائیں گی، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ معافی کا فیصلہ جلد متوقع نہیں ہے۔اسحاق ہرتسوگ نے آج اتوار کے روز کہا کہ بنجمن نیتن یاھو کے مقدمے میں اعتراف جرم کے کسی معاہدے تک پہنچنا ہی بہترین حل ہوگا۔انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ اسی وجہ سے وہ سمجھتے ہیں کہ معافی کی درخواست پر خود غور کرنے سے پہلے تمام تر کوششیں کی جانی چاہئیں تاکہ فریقین کے درمیان عدالت سے باہر کوئی معاہدہ طے پا سکے۔صدر اسحاق ہرتسوگ کے دفتر نے یہ بیان نیویارک ٹائمز کی اتوار کی اس رپورٹ کے بعد جاری کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ صدر اعترافِ جرم کے معاہدے کے لیے ثالثی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ فی الوقت معافی کے کسی بھی فیصلے کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔صدارتی ترجمان نے بیان کے مندرجات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا معاہدہ کرنے کی کوئی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ بنجمن نیتن یاھو کے دفتر نے بھی تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔بنجمن نیتن یاھو نے نومبر میں معافی کی درخواست پیش کی تھی۔ اسرائیلی قانون کے تحت صدر کو مجرموں کو معاف کرنے کا اختیار حاصل ہے، لیکن ٹرائل کے دوران معافی جاری کرنے کی کوئی مثال موجود نہیں ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی بار اسحاق ہرتسوگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنجمن نیتن یاھو کو معاف کر دیں، ان کا ایک مطالبہ مارچ میں ایران کے ساتھ جنگ کے دوران بھی سامنے آیا تھا جب مقدمے کی سماعت معطل کر دی گئی تھی۔بنجمن نیتن یاھو کو درپیش قانونی مسائل جن کا آغاز تقریباً 10 سال قبل تحقیقات سے ہوا تھا، اسرائیلیوں کے درمیان تقسیم اور سنہ 2019ء سے سنہ 2022ء کے درمیان پانچ انتخابی دوروں کے دوران سیاسی میدان میں عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔ واضح رہے کہ سنہ 2019ء میں ہی ان کے خلاف فردِ جرم جاری کی گئی تھی۔اگلے انتخابات اکتوبر سنہ 2026ء کے آخر تک متوقع ہیں جبکہ بنجمن نیتن یاھو رشوت ستانی، دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔بنجمن نیتن یاھو رواں ہفتے دوبارہ عدالت میں پیش ہوں گے کیونکہ سنہ 2020ء میں شروع ہونے والے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں جن پر عہدے پر رہتے ہوئے مجرمانہ الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist