• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

حیدرآباد اور پنجاب کے سکس ہٹرز کے درمیان بڑا مقابلہ آج، ارشدیپ سنگھ سن رائزرز کے لیے خطرہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2026
0 0
A A
حیدرآباد اور پنجاب کے سکس ہٹرز کے درمیان بڑا مقابلہ آج، ارشدیپ سنگھ سن رائزرز کے لیے خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، (یو این آئی)آئی پی ایل 2026 کا 49 واں مقابلہ بدھ کو سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پنجاب کی ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ حیدرآباد 12 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ اگرچہ ریکارڈ کے لحاظ سے حیدرآباد کا پلہ بھاری رہا ہے (25 میں سے 17 فتوحات)، لیکن حالیہ فارم پنجاب کے حق میں نظر آتی ہے۔اس میچ کو "سکس ہٹرز کی جنگ” قرار دیا جا رہا ہے۔ حیدرآباد کی جانب سے ابھیشیک شرما (32 چھکے)، ہینرک کلاسن (19) اور ایشان کشن (18) فارم میں ہیں۔ دوسری طرف، پنجاب کے پاس بھی بڑی ہٹ لگانے والے بلے بازوں کی فوج ہے، جن میں پرینش آریہ (26 چھکے)، پربھسمرن سنگھ (47 چھکے، 2025 سے اب تک) اور شریاس ایئر (22 چھکے) شامل ہیں۔اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پنجاب کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ حیدرآباد کے خطرناک بلے بازوں پر حاوی رہے ہیں۔ٹریوس ہیڈ کوارشدیپ نے 3 بار آؤٹ کیا ہے۔ایشان کشن ارشدیپ کے خلاف 7 اننگز میں 4 بار اپنی وکٹ گنوا چکے ہیں۔جنوبی افریقی اسٹار کلاسن ارشدیپ کے خلاف مکمل بے بس نظر آئے ہیں، جہاں وہ 7 اننگز میں 3 بار آؤٹ ہوئے اور ان کا اسٹرائیک ریٹ محض 104 رہا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق، میچ کا فیصلہ پہلے 6 اوورز (پاور پلے) میں ہو سکتا ہے۔ ہیڈ اور ابھیشیک کی جوڑی اس سیزن میں 10 اننگز میں 573 رنز جوڑ چکی ہے اور 6 بار پاور پلے میں 70 سے زائد رنز کی شراکت داری کی ہے۔ وہیں پنجاب کے پرینش آریہ 257 کے اسٹرائیک ریٹ سے پاور پلے میں رنز بنا رہے ہیں۔اس میچ میں دو کھلاڑیوں کی نظریں اہم سنگ میل پر ہوں گی۔ہینرک کلاسن کو آئی پی ایل میں 2000 رنز مکمل کرنے کے لیے 95 رنز درکار ہیں۔شریاس ایئر کا 250 واں ٹی 20 میچ ہوگا۔ اگر وہ 68 رنز بنا لیتے ہیں تو پنجاب کے لیے ان کے 1000 آئی پی ایل رنز مکمل ہو جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    مئی 14, 2026
    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist