• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آسٹریلیا کو اس کے گھر پر ہرانے سے بڑا کوئی احساس نہیں : پنت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 16, 2024
0 0
A A
آسٹریلیا کو اس کے گھر پر ہرانے سے بڑا کوئی احساس نہیں : پنت
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (یو این آئی) ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کا ماننا ہے کہ آسٹریلیا کو گھر پر شکست دینے کے احساس سے بڑا کچھ نہیں ہو سکتا۔
اسٹار اسپورٹس سے بات کرتے ہوئے پنت نے کہا کہ جب آپ آسٹریلیا جاتے ہیں تو آپ کو باؤنس اور شارٹ پچ والی گیندوں سے نمٹنے پر زیادہ کام کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہاں کی وکٹیں اور ماحول مختلف ہوتا ہے۔ وہ نہیں چاہتے کہ آپ جیتیں، اس لیے آسٹریلیا جا کر انہیں گھر پر ہرانے سے بڑا کوئی احساس نہیں ہے۔”انہوں نے کہا، “عام طور پر آسٹریلیا ایک ٹیم کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ آپ کو آسانی سے کچھ نہیں دیتے۔ وہ جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں۔ اس لیے ان کے خلاف جارحانہ ذہنیت کی ضرورت ہے، یعنی میں پہلا مکا نہیں ماروں گا، لیکن اگر کوئی مجھ پر پہلا مکا مارے گا تو میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘‘
آسٹریلیا کے اپنے آخری دورے کے دوران گابا ٹیسٹ میں اپنی اننگز کو یاد کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، “مجھے نہیں معلوم کہ اس کے بارے میں کیا کہنا ہے۔ لیکن میں ہمیشہ اپنی پوری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔کبھی کبھی، ایسی کارکردگی ہوتی ہے جو آپ کو ساری زندگی یاد رہتی ہے، اور میرے لیے، ان میں سے ایک گابا ٹیسٹ ہے۔ اس وقت، مجھے احساس نہیں تھا کہ یہ کتنا اہم ہے، روہت بھائی وہاں تھے، اور انہوں نے مجھ سے کہا، ‘تم نہیں جانتے کہ تم نے کیا کیا ہے۔ میں ان سے کہہ رہا تھا کہ ، میں نے کیا کیا ہے؟ میرا مقصد صرف میچ جیتنا تھا۔ روہت بھائی بولے، بعد میں سمجھ میں آئے گا کہ تم نے کیا کیا ہے۔ اب، جب بھی میں لوگوں کو گابا میچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنتا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ان کا کیا مطلب تھا اور یہ کتنا اہم تھا۔انہوں نے کہا”میں ایک وقت میں ایک سیریز کے بارے میں سوچتا ہوں،” ۔ ہم سال میں تقریباً 365 دن کھیلتے ہیں، اس لیے کرکٹ ہمیشہ ہمارے ذہنوں میں رہتی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کا دورہ آسٹریلیا 22 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔ ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا کے ساتھ پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا پہلا میچ 22 سے 26 نومبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist