• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہارشریف کے روز میری لینڈ اسکول کی CBSE امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2026
0 0
A A
بہارشریف کے روز میری لینڈ اسکول کی CBSE امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم)نالندہ ضلع ہیڈکوارٹر بہارشریف شہر کے کاغذی محلہ پرانی رانچی روڑ پر واقع شہر کا ممتاز اسکول روز میری لینڈ کے طلباء طالبات میں نے 14 اپریل بہارشریف کا ممتازار سی بی ایس ای کے فائنل امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کے شہر بہارشریف کا نام پوری ریاست میں روشن کر دیا ہے۔اسکول کے ڈائریکٹر ایم ۔ اے رضوی نے کہاکہ روز میری لینڈ اسکول کے 100 سے زائد بچے اور بچیاں نے سی بی ایس سی امتحان میں شرکت کی تھی۔جس میں سبھی بچے اور بچیاں نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شاندار رزلٹ حاصل کر کامیابی کا پرچم لہرایا ہے۔جس طریقے سے اسکول کی توقع تھی اسی طرح کے نتائج بھی حاصل ہوئی ہے۔تمام طلباء طالبات کے اسکول کے بھرم کو برقرار رکھا جو اس شہر کے عوام کے لئے بڑے ہی خوشی اور فخر کی بات ہے۔بہترین کردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والے بچوں میں محمد اشرف حسین نے 95 فیصد،محمد مبشیر نور 94 فیصد اور شاعرہ پروین نے 93 فیصد مارکس حاصل کیا ہے۔کل 197 بچے اور بچوں میں 21 فیصد بچے اور بچیاں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے 90 سے 100فیصد تک نمبر حاصل کیا جبکہ 62 طلباء و طالبات نے 80 سے 90 فیصد تک نمبر حاصل کئے ہیں اور 7سے8 بچوں کو مختلف سبجیکٹ میں کمپارٹ آیا ہے۔ اسلئے خاص گزارش ہے کہ آپ سنجیدگی سے اپنی تیاری کریں گے سبجیکٹ کمپارٹ میں دے کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کے نتائج امتحان کے بہتر ہوں گے ایسی امید ہے کہ جون ماہ کے پہلے ہفتے میں سی بی ایس ای کمپارٹ کا رزلٹ کر دیتی ہے۔اس لیے سنجیدگی کے ساتھ تیاری کریں۔اسکول ہذا نے تمام کامیاب ہونے والے تمام طلباء طالبات کے گارجین حضرات کو دل کی عقیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے اور گزارش عرض کی ہے آنکے تابناک اور روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتی ہے ساتھ ہی ساتھ سیشن کے لئے نرسری سے لیکر گیارھویں جماعت کے لئے داخلہ چل رہا ہے۔خواہشمند حضرات اپنے بچے اور بچوں کا داخلہ کرا سکتے ہیں۔اس لئے کہ 6 اپریل 2026 سے نیا سیشن شروع ہو رہا ہے۔بہتر تعلیم اور تربیت کے لیے ایک بار ضرور روز میری لینڈ اسکول بہارشریف میں اپنے بچے اور بچیوں کا داخلہ کرا کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ڈائریکٹر ایم اے رضوی،روز میری لینڈ اسکول،بہارشریف،نالندہ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist