• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی میں بی جے پی کی ہٹلر شاہی عروج پر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 7, 2023
0 0
A A
دہلی میں بی جے پی کی ہٹلر شاہی عروج پر
Share on FacebookShare on Twitter
شعیب رضا فاطمی
عاپ ایک بار پھر سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دے رہی ہے ۔وجہ وہی ہے کہ دہلی میو نسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کو آئے ہوئے ایک ماہ سے زیادہ ہو گئے لیکن مئیر کا انتخاب نہیں ہو پایا ہے ۔حالنکہ اس دوران تین بار اس کی کوشش ہو چکی ہے لیکن اس دوران دو میٹنگوں میں صرف کونسلرس نے حلف لیا ہے ۔گذشتہ 6 فروری کا تو صرف ایک ایجنڈہ تھا کہ مئیر کا انتخاب ہونا ہے لیکن گورنر کے ذریعہ نامزد ایلڈر مین کے ووٹنگ کے حق کو لے کر عام آدمی پارٹی کے ممبران نے اعتراض کیا اور بی جے پی کی  پریزائڈنگ آفیسر ستیہ شرما ایلڈر مین کے ووٹنگ میں حصہ لینے کے لئے بضد رہیں اور پھر ہاؤس کی تمام کارروائیاں غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی۔اس سلسلے میں عاپ کے لیڈران کا کہنا ہے کہ بی جے پی جمہوریت ،آئین اور D. M .C ۔ایکٹ کا گلا گھونٹتے ہوئے کارپوریشن میں مئیر کا انتخاب نہیں ہونے دے رہی ہے ۔دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ کارپوریشن کے انتخاب میں عاپ کو اکثریت حاصل ہے اورہاؤس میں اس کے 151ووٹ ہیں جبکہ بی جے پی کے صرف 105 ووٹر ہی ہیں۔کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ انتخاب کا نتیجہ آنے کے بعد ہی بی جے پی کے سینئیر لیڈران نے یہ کہنا شروع کر دیا تھا کہ اکثریت چاہے جسے حاصل ہو میئر تو ہمارا ہی بنیگا ۔اور اب بی جے پی اپنے اس بے دلیل دعوے کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔عاپ کے لیڈران کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ گذشتہ پندرہ برسوں میں بی جے پی نے کارپوریشن میں جو بد عنوانی کی ہے اس پر سے عاپ کا مئیر بنتے ہی پردہ اٹھنا شروع ہو جائے گا اور پھر ان کے انگنت لیڈران جیل کی سلاخوں کے پیچھ ہونگے ۔ایسے میں بی جے پی کسی قیمت پر میئر  کے انتخاب کے حق میں نہیں ہے اور اس پوری سازش کو کامیاب بنانے کے لئے لیفٹینینٹ گورنر نے کمان سنبھال رکھی ہے ۔عاپ کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ایل جی کے درمیان کی سرد جنگ اب منظر عام پر  آچکی ہے اور اب آئے دن دونوں طرف سے حملے ہوتے رہتے ہیں تازہ واقعہ یہ ہے کہ عاپ دہلی کے اسکولوں میں اساتذہ سمیت پرنسپل کی بحالی کرنا چاہتی ہے لیکن ایل جی کا کہنا ہے کہ پہلے یہ پتہ لگایا جائے کہ آیا دہلی کے اسکولوں میں اس تقرری کی ضرورت ہے یا نہیں ۔اور اس پر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ٹوئٹرپر  جواب دیا ہے کہ پہلے دہلی کے لوگوں سے سروے کر کے یہ پتہ لگانا زیادہ ضروری ہے کہ دہلی میں لیفٹینینٹ ہاؤس کی ضرورت ہے یا نہیں ۔
میونسپل کارپوریشن کے فعال ہونے کے درمیان دہلی سرکار اور مرکزی سرکار کے درمیان کا تنازعہ طول پکڑتا جا رہا ہے اور اس کے حل کی کوئی چورت اس لئے بھی نظر نہیں آ رہی ہے کہ دونوں فریق ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے ۔سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ لامحالہ مئیر کا انتخاب ہو بھی گیا تو پھر اسٹینڈنگ کمیٹی کے بننے میں بھی کافی داؤ پیچ آزمائے جائینگے کیونکہ دہلی کارپوریشن کی آئین کے مطابق اسٹینڈنگ کمیٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مئیر اور ہاؤس کے ذریعہ لئے گئے کسی بھی فیصلے اور پروپوزل کو رد کردے ۔اور بی جے پی یہاں بھی اپنی پوری کوشش کریگی کہ وہ اپنے حق کے فیصلوں کو ہی عمل کی شاہراہ پر چلنے دے ۔کل ملا کر بی جے پی دہلی میں اب پوری طرح غیر آئینی حرکتوں پر اتر آئی ہے اور اب وہ اروند کیجریوال کو کوئی بھی ایسا موقعہ دینے کے حق میں نہیں ہے جس سے عوام پر ان کی پکڑ مضبوط ہو ۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist