• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لہولہان غزہ اور دم توڑتی انسانیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2023
0 0
A A
لہولہان غزہ اور دم توڑتی انسانیت
Share on FacebookShare on Twitter
غزہ پر اسرائیل کی بمباری اور وحشیانہ حملوں کا آج 36واں دن ہے، اب تک گیارہ ہزار سے زائد فلسطینی چھوٹے بڑے، مرد وعورت شہید ہوچکے ہیں، جس میں پانچ ہزار سے کچھ اوپر تو معصوم بچے ہیں، لاکھوں لوگ بےیار وبےگھر ہوکر کیمپوں میں رھنے پر مجبور ہوچکے ہیں، غزہ بالکل کھنڈر اور ملبے کی ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ، ہرطرف خاک وخوں کا بھیانک سماں ہے.قیامت کا سا منظر ہے، غزہ کی موجودہ تصویر وتصور سے ہرصاحب قلب وجگر کی روح کانپ اٹھتا اور اجسام پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے، زبان لڑکھڑانے لگتی ہے، کچھ لمحے کےلئے سوچئے کہ اہل غزہ کو بجلی پانی تک سے محروم کردیا گیا ہے کن مشکلات میں وہاں لوگ زندگی کے ایام کاٹ رہے ہیں؟ بیان کرنے کےلئے ہمارےپاس الفاظ نہیں ہے، اور ایسا بھی نہیں کہ جان سوز حملے رک گیے ہوں بلکہ اب بھی اسرائیلی بربریت وجنگی جرائم جاری ہے، خاک وخوں کا کھیل چل رہا ہےق، اور ہرروز عام بے قصور لوگ مارے جا رہے ہیں، نیز دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، بس مذمت پر مذمت ہو رہی ہیں، اس سے آگے اقدامات ندارد، اس میں حقوق انسانی کا سب سے بڑا علمبردار بننے کا ڈھونگ رچانے والا جھوٹا امریکہ کا کردار سب سے غلط بلکہ ظالمانہ رہاہے، انہوں نے تو اسرائیل کو حق دفاع کے نام پر فلسطینوں کی جان لینے کا لائسنس فراہم کردیاہے، لیکن تاریخ شاھد ہے کہ ظلم کا نتیجہ اور ظالم کاانجام ہمیشہ برا ہوا ہے، فطرت وقدرت کبھی ظالموں کو معاف نہیں کرے گی، تباہی ان کی مقدر رہی ہے، ایسے ہی ظالم امریکہ اور غاصب اسرائیل اور غزہ کے اس خونی کھیل میں ان کی ہمنوائی کرنے والوں کا انجام ہونے والا ہے ان کا زوال وادبار بہت ہی قریب ہے، زمانہ انہیں بھی یاد رکھے گا، دنیا کے سارے انصاف پسندوں اور جن کے قلوب میں انسانیت کی خوبو باقی ہے انہیں چاہئے کہ انسانی بنیادوں پر اسرائیل پر سیاسی، معاشی، اسٹرٹیجی، لوجیکلی اور معاشرتی ہر اعتبار سے دباؤ بنا کر فوری جنگ بندی کراکے مزید انسانی جانوں کو ضیاع ہونے سے بچائیں نیز او ائ سی میں شامل سبھی مسلم ممالک ولیڈران خصوصا اس جانب توجہ دیں اور کسی مضبوط، پائیدار اور مستحکم حل تک تگ و دو برابر جاری رکھیں تاکہ اسرائیل کا گھیرا ہرطرف سے تنگ ہوجائے ،جنگ بندی پرمجبور ہو، مستقبل کے لئے ایک سبق بن جائے، نیز اہل فلسطین کو ان کا حق مل سکے اور آزادانہ ماحول میں امن واطمینان کی سانس لےسکے ، نیز امت اسلامیہ بھی اس عظیم ابتلاء وازمائش سے باہر نکل سکے، اللہ تعالی مظلومین کی غیبی نصرت فرمائے
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist