• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کا نواں سالانہ اجلاس اور پرورش تربیتِ اولاد ورکشاپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2026
0 0
A A
بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کا نواں سالانہ اجلاس اور پرورش تربیتِ اولاد ورکشاپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:جماعت اسلامی ہند، مالونی یونٹ کا بنیادی و منفرد پراجیکٹ بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن گزشتہ 9 سالوں سے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے سرگرم عمل ہیں. عصری درسگاہوں میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کی دینی تعلیم کو یقینی بنانے اور والدین کو اپنے اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت کی رہنمائی کے عزم سے مارچ 2017 میں اس تعلیمی پروگرام کی شروعات کی ۔ بورڈ اپنی مختلف کاوشوں سے اپنے اعلیٰ و ارفع مقاصد کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔بورڈ کی جانب سے مالونی کے مختلف اسکولز میں فی الحال ایلیا ثروت اردو ہائی اسکول اور ملت اردو ہائی اسکول میں مکمل تعلیمی سال دینیات مضمون کی تدریس عالمہ دین کے ذریعہ سے ہوئی اور طلبہ وطالبات کے مابین نصابی کتب بھی فراہم کی گئی. ڈپلومہ ان اسلامک اسٹڈیز (برائے پانچویں، چھٹی جماعت) اور ایڈوانس ڈپلومہ ان اسلامک اسٹڈیز ( برائے ساتویں ، آٹھویں ، نویں جماعت)کورس پر مشتمل امتحان کا انعقاد بروز سنیچر بتاریخ 28 فروری 2026 کو دونوں اسکولز میں ہوا۔ جس میں طلبہ وطالبات نے جوش و خروش سے تیاری کے ساتھ امتحانات دئیے۔لھذا اس سلسلے کی آخری کڑی سالانہ اجلاس برائے تقسیم انعامات و اسناد اور پرورش تربیتِ اولاد ورکشاپ کا انعقاد بروز اتوار بتاریخ 29 مارچ 2026 کو صبح 10 بجے رمضان علی ہال مالونی میں منعقد ہوا ۔ تلاوت و ترجمہ قرآن کے بعد افتتاحی کلمات میں مولانا اختر الاسلام ندوی صاحب ( ڈائریکٹر بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن) نے بورڈکے قیام کا پس منظر ، اغراض ومقاصد و طریقۂ کار کو تفصیلا پیش فرمایا ۔ اس کے بعد تربیتِ اولاد پر پرورش ورکشاپ پر محترم ڈاکٹر کاظم ملک صاحب (معروف کاؤنسلر ،ایجوکیٹر، سائیکولوجسٹ) نے تفصیلی رہنمائی فرمائی ۔ موصوف نے پیرینٹنگ کے جدید مسائل اور پیرینٹنگ پریکٹیکل امور کو عملی انداز میں رکھا۔ بعدہ اس سیشن پر سوالات و جوابات بھی ہوئے۔ پھر SIO GIO CIO اور صفہ مکاتب کا تفصیلی تعارف متعلق ذمہ داران نے پیش فرمایا۔اس موقع پر محترم شیخ انور صاحب ( امیر مقامی) نے سیشن کو کنڈکٹ کرتے ہوئے محترم محمد الیاس خان فلاحی صاحب ( امیر حلقہ) ، ڈاکٹر کاظم ملک صاحب ( معروف کاؤنسلر) محترمہ ثناء صاحبہ ( سابقہ معلمہ دینیات) ، محترمہ شگفتہ فرحین صاحبہ ( معلمہ بورڈ) کا اعزاز کیا گیا۔آخر میں صدارتی خطاب مولانا محمد الیاس خان فلاحی صاحب (امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند ، حلقۂ مھاراشٹر) نے پیش فرماتے ہوئے بچوں کی تعلیم و تربیت کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تفصیل سے پیش فرمایا۔ نیز دینی تعلیم کی اہمیت و افادیت کو واضح فرمایا ۔پھر سالانہ امتحان میں فائز طلبہ و طالبات کو انعامات و اسناد مہمانان کرام کے بدست عنایت فرمائے گئے۔ محترم شارق قاضی صاحب (اسسٹنٹ ڈائریکٹر۔ بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن ممبئی) کے اظھار تشکر و دعا پر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا ۔ محترم انوار الاسلام صاحب (کمیٹی ممبر ،بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن) نے نظامت کے فرائض بحسن و خوبی ادا فرمائے ۔ وابستگان جماعت ارکان و کارکنان ، ایس آئی او ، جی آئی او اور یوتھ ونگ کی خصوصی کاوشوں سے پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist