• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ایف 35 طیاروں کے سپئیر پارٹس کی برآمد کوقانونی قرار دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 1, 2025
0 0
A A
برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ایف 35 طیاروں کے سپئیر پارٹس کی برآمد کوقانونی قرار دیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(ہ س)۔برطانیہ کی ہائیکورٹ نے امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے تمام برطانوی ساختہ سپیئر پارٹس کی اسرائیل کو منتقلی روکنے کی کوشش کرنے والوں کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پاس اس معاملے میں مداخلت کرنے کا آئینی اختیار نہیں ہے۔واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں برطانوی ساختہ ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کے پیش نظر حکومت نے گذشتہ ستمبر میں اسرائیل کو اسلحے کی برآمد کے تقریباً 30 لائسنس معطل کر دیے تھے۔لیکن برطانیہ ایف 35 کے گلوبل پول کو پارٹس فراہم کرتا ہے جس تک اسرائیل رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ حکومت نے دلیل دی تھی کہ وہ بین الاقوامی امن کو خطرے میں ڈالے بغیر دفاعی پروگرام سے دستبردار نہیں ہوسکتی ہے۔تاہم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان دونوں گروپوں نے اس معاملے میں مداخلت کی تھی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل برطانیہ کی چیف ایگزیکٹیو ساچا دیش مکھ نے کہا کہ ’غزہ کی ہولناک حقیقت پوری دنیا کے سامنے آ رہی ہے، خاندان کے خاندان تباہ ہو گئے، نام نہاد محفوظ علاقوں میں شہری ہلاک ہو گئے، ہسپتال ملبے میں تبدیل ہو گئے اور ظالمانہ ناکہ بندی اور جبری نقل مکانی کی وجہ سے لوگ بھوک کا شکار ہو رہے ہیں۔‘یہ فیصلہ زمینی حقائق کو تبدیل نہیں کرتا اور نہ ہی یہ برطانوی حکومت کو بین الاقوامی قانون کے تحت اس کی ذمہ داریوں سے بری الذمہ قرار دیتا ہے۔دونوں ججوں نے کہا کہ معاملہ اس بارے میں نہیں ہے کہ آیا برطانیہ کو اسرائیل کو اسلحہ اور دیگر فوجی سازوسامان فراہم کرنا چاہئے یا نہیں، کیونکہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ اسے ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ان سے کہا جا رہا تھا کہ وہ ایک خاص مسئلے پر فیصلہ کریں اور وہ یہ کہ ’کیا برطانیہ کو ’ایک مخصوص کثیر الجہتی دفاعی تعاون سے دستبردار ہونا چاہئے‘ کیونکہ اس امکان کی وجہ سے کہ برطانیہ کے تیار کردہ کچھ پرزے اسرائیل کو فراہم کیے جاسکتے ہیں اور غزہ کے تنازع میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی میں استعمال ہوسکتے ہیں۔‘انھوں نے کہا کہ ’ہمارے آئین کے تحت یہ انتہائی حساس اور سیاسی معاملہ ایگزیکٹو کا معاملہ ہے جو جمہوری طریقے سے پارلیمنٹ اور بالآخر رائے دہندگان کے سامنے جوابدہ ہے نہ کہ عدالتوں کے لیے۔‘یہ مقدمہ اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ الحق اور گلوبل لیگل ایکشن نیٹ ورک کی جانب سے ڈپارٹمنٹ فار بزنس اینڈ ٹریڈ کے خلاف دائر کیا گیا تھا۔حکومت کا یہ بھی کہنا تھا کہ دفاعی پروگرام سے دستبرداری برطانیہ اور نیٹو پر امریکی اعتماد کو کمزور کر سکتی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفاعی ایکسپورٹ لائسنسنگ کا جائزہ لینا جاری رکھے گی۔ایک ترجمان نے کہا کہ ’عدالت نے اس معاملے پر اس حکومت کے مکمل اور قانونی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔‘انسانی حقوق کی تنظیموں کے وکلا اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ کیا انھیں اپیل کرنے کی بنیاد مل سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist