• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کا پی ٹی آئی کی صورتحال کو ’بین الاقوامی‘ سطح پر اجاگر کرنے کا مشورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2024
0 0
A A
برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کا پی ٹی آئی کی صورتحال کو ’بین الاقوامی‘ سطح پر اجاگر کرنے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (یواین آئی) برطانوی پارلیمنٹیرینز نے اشارہ دیا کہ وہ 2022 میں اقتدار سے نکالے جانے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو درپیش مبینہ دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے پر پی ٹی آئی کے کیس کو ’بین الاقوامی سطح پر‘ اجاگر میں مدد کرنا چاہیں گے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو کے لارڈ ڈینیئل ہنان کی جانب سے یہ ریمارکس منگل کو ہاؤس آف لارڈز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سامنے آئے، جس میں ایک درجن سے زائد اراکین پارلیمنٹ کے سامنے پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتخابی دھاندلی، قانون کی حکمرانی کی خرابی اور عمران خان کے قید کے ساتھ ساتھ گرفتاریوں اور اغوا کے ذریعے بڑھتی ہوئی سنسر شپ بارے میں آگاہ کیا۔لارڈ ڈینیئل ہنان اور برطانوی پاکستانی لیبر ایم پی ناز شاہ کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والی اس تقریب میں ٹوری کی سابق ہوم سیکریٹری پریتی پٹیل، بیرونس سعیدہ وارثی، ومبلڈن کے لارڈ طارق احمد اور لیبر ایم پی نوشابہ خان سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔
یہ ملاقات امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے بھاری اکثریت کے ساتھ دو طرفہ قرارداد منظور کرنے کے چند ہفتوں بعد سامنے آئی ہے، جس میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا اور پاکستان میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی تھی۔یہ تشویش منگل کی بحث کے دوران بھی کی گئی جب ناز شاہ نے پریتی پٹیل کو مذاق میں کہا کہ اگر برطانیہ میں پاکستان کی طرز کے ووٹوں کی گنتی ہوئی ہوتی تو آپ کی پارٹی اب بھی حکومت میں ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT