• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو ہوگا فائدہ:کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 2, 2023
0 0
A A
بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو ہوگا فائدہ:کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ بجٹ ملک کے سماج کے ایک بڑے طبقے کی توقعات کے خلاف ہے اور اس میں ان کے فائدے کیلئے کوئی انتظام نہیں ہے ، اس لیے صرف چند سرمایہ داروں کو ہی اس کا فائدہ ملے گا۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم، سینئر ترجمان گورو بلبھ اور کمیونیکیشن کے سربراہ پون کھیڑا نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں بجٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں، بے روزگاروں، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست طبقات کیلئے کوئی راحت نہیں ہے ۔ قبائل اور اقلیتوں کو کوئی ریلیف نہیں ہے اور یہ بجٹ کسی بھی طرح سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے والا نہیں ہے۔ پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے اسے ‘متر کال’ کا بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا’ متر کال بجٹ میں ملازمتیں پیدا کرنے کا کوئی وژن نہیں ہے ، مہنگائی کو روکنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور عدم مساوات کو دور کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ایک فیصد امیر 40فیصد جائیداد کے مالک ہیں، 50فیصد سب سے غریب، 64فیصد جی ایس ٹی ادا کرنے والے اور 42فیصد نوجوان بے روزگاروں کی وزیراعظم کو کوئی پرواہ نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج عام بجٹ 2023-24 میں کہیں بھی اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ ملک کی معیشت پر بجٹ کا کیا اثر پڑے گا۔ پورے بجٹ میں ملک کے معاشی مسائل کے حل کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔ بجٹ میں معاشی ناہمواری کا کوئی ذکر نہیں ہے اور یہ واضح ہے کہ اس بجٹ میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے ، اس بجٹ سے چند ارب پتیوں کو ہی فائدہ ہونے والا ہے ۔ بجٹ بتاتا ہے کہ اس حکومت کس طرح عام لوگوں سے دور ہوئی ہے ۔کانگریس کے لیڈروں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے بجٹ میں غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور معاشی عدم مساوات جیسے نکات کا ذکر تک نہیں کیا۔ حکومت کو جو سرمایہ خرچ کرنا تھا وہ بھی پورا نہیں کر سکی ہے ۔ ایکسپورٹ، مینوفیکچرنگ ریٹ وغیرہ سب کچھ گر رہا ہے پھر بھی حکومت کہتی ہے کہ جی ڈی پی سات فیصد رہے گی۔ حکومت بتائے کہ یہ کیسے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سب نے دیکھا ہے کہ پہلی دو سہ ماہیوں میں جی ڈی پی کی شرح نمو 9.9فیصد بتائی گئی ہے جبکہ پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی سہ ماہیوں میں جی ڈی پی کی شرح نمو میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ حکومت بڑی اسکیموں پر جتنا خرچ کرنے کا کہتی ہے اتنا خرچ نہیں کر پائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اہم اسکیموں کیلئے جو وعدے کیے تھے وہ پورے نہیں کئے گئے ۔ پردھان منتری کسان یوجنا، تعلیم، صحت، سماجی بہبود، شہری ترقی، درج فہرست ذات اور قبائل کی ترقی اور اقلیتوں کی ترقی کی اسکیموں میں جو بجٹ مختص کیا گیا ہے وہ پوری طرح سے خرچ نہیں کیا گیا ہے ۔ حکومت کو ریاستوں کو جتنا دینا چاہیے تھا وہ نہیں دیا اور ان کے 64 ہزار کروڑ روپے کا حق مارا گیا ہے۔ یہ رقم ریاستوں کو دی جانی چاہیے تھی، لیکن نہیں دی گئی۔کانگریس لیڈروں نے کہا کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی ہے ۔ سرچارجز میں بھی کوئی کمی نہیں کی گئی۔ عام لوگوں کو ٹیکس میں کوئی چھوٹ نہیں دی گئی ہے اور یہاں تک کہ بالواسطہ ٹیکسوں کے جی ایس ٹی کی شرح میں بھی کوئی کمی نہیں کی گئی ہے ۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist