• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سویڈن اور نیدر لینڈ میں قرآن مجید نذر آتش کرنا شیطانی عمل

جمعیۃ علماء ہند نے مغربی ممالک کے حکمرانوں کے دوہر ے کردار پر سخت تنقید کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2023
0 0
A A
سویڈن اور نیدر لینڈ میں قرآن مجید نذر آتش کرنا شیطانی عمل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،28جنوری ،  : صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سویڈن ،نیدر لینڈ اور ڈنمارک میں قرآن مجید جلانے اور پھاڑنے کے عمل کومسلمانوں کی دل آزاری، اہانت اور نفرت پر مبنی شیطانی عمل بتایا ہے ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مغربی ممالک کے حکمراں اظہار رائے کی آزادی جیسے عالمگیر نظریے کے نام پر ایک مذہب کے خلاف نفرت ، اشتعال انگیزی اور مذہبی کتابوں کی کھلے عام توہین کی اجازت دے رہے ہیں۔ایسی حرکتیں کسی بھی مہذب سماج میں آزادی کے خانہ میں نہیں آتیں بلکہ یہ نسل پرستی اور دقیانوسیت کامظہر ہیں۔ مولانامدنی نے کہا کہ قرآن مجید کلام الٰہی ہے جو انسانی توقیر و عظمت، با ہمی رواداری کا پیغامبر اور حق وصداقت کی علامت ہے، یہ کتاب کسی ایک قوم یا طبقہ کیلئے نہیں ہے بلکہ ساری انسانیت کیلئے ہے۔ مولانا مدنی نے اقوام متحدہ کی نمائندہ باڈی یونائٹیڈ نیشنز الائنس آف سویلائزیشن کے ذریعہ اس عمل کی مذمت کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر مغربی ممالک، یوروپین یونین، ناٹو وغیرہ ان مذکورہ ممالک کے حکمرانوں کو ایسے اعمال کے روکنے پر مجبور کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    صدّام حسین فیضی کے مضامین اور تحریریں حوالوں کے لئے منتخب: شکیل غوث

    صدّام حسین فیضی کے مضامین اور تحریریں حوالوں کے لئے منتخب: شکیل غوث

    مئی 3, 2026
    خواتین کی تنظیم کا قیام ایک نیک فال قدم ہے:ڈاکٹر آصف علی

    خواتین کی تنظیم کا قیام ایک نیک فال قدم ہے:ڈاکٹر آصف علی

    مئی 3, 2026
    سرحدی علاقوں میں بچوں کے تحفظ کے لئے ہر طبقے کے لوگوں کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے

    سرحدی علاقوں میں بچوں کے تحفظ کے لئے ہر طبقے کے لوگوں کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے

    مئی 3, 2026
    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    مئی 3, 2026
    صدّام حسین فیضی کے مضامین اور تحریریں حوالوں کے لئے منتخب: شکیل غوث

    صدّام حسین فیضی کے مضامین اور تحریریں حوالوں کے لئے منتخب: شکیل غوث

    مئی 3, 2026
    خواتین کی تنظیم کا قیام ایک نیک فال قدم ہے:ڈاکٹر آصف علی

    خواتین کی تنظیم کا قیام ایک نیک فال قدم ہے:ڈاکٹر آصف علی

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist