• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عالمی میڈیا اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھارت یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کا خیرمقدم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2026
0 0
A A
عالمی میڈیا اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھارت  یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کا خیرمقدم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی تکمیل پر دنیا بھر سے زبردست مثبت ردِعمل سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا، غیر ملکی سیاسی قیادت، عالمی کاروباری رہنماؤں اور معروف پالیسی ماہرین نے اس معاہدے کی بہت تعریف کی ہے۔ اس معاہدے کو معاشی اور جغرافیائی وسیاسی دونوں اعتبار سے تاریخی، اسٹریٹجک اور بروقت قرار دیا جا رہا ہے۔دنیا کے بڑے اور معتبر میڈیا اداروں نے بھارت -یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے دائرۂ کار، اہمیت اور اسٹریٹجک لحاظ سے مناسب وقت کو نمایاں طور پر اجاگر کیا ہے۔دی ٹیلی گراف نے جیمز کرسپ کے مضمون’’ مودی از ریئل ونر ان مدر آف آل ٹریڈ ڈیلز ود ای یو‘‘ میں اس معاہدے کو ’’تمام تجارتی معاہدوں میں سب سے اہم معاہدہ ‘‘ قرار دیا اور کہا کہ اس سے بھارت ایک بڑے اسٹریٹجک فاتح ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ اخبار کے مطابق اس معاہدے کے تحت یورپی یونین کی بھارت کو ہونے والی برآمدات پر 96.6 فیصد محصولات ختم یا کم کیے جائیں گے، جبکہ یورپی یونین سات سال کے اندر بھارت کی 99.5 فیصد اشیا ءپر محصولات کم کرے گی۔دی وال اسٹریٹ جرنل نے اس معاہدے کو عالمی سطح پر محصولات میں پیدا ہونے والی غیر یقینی کی صورتحال کے جواب کے طور پر پیش کیا ہے اور بتایا کہ امریکہ کی تجارتی پالیسیوں سے پیدا ہونے والے غیر یقینی کے حالات کے دوران بھارت اور یورپی یونین اپنے اتحاد کومضبوط کر رہے ہیں۔دی نیویارک ٹائمز نے زور دیا ہے کہ یہ معاہدہ تقریباً دو دہائیوں کی بات چیت کے بعد دنیا کے سب سے بڑے معاشی بلاک اور تیزی سے ترقی کرتی بڑی معیشت کو ایک ساتھ لاتا ہے۔دی واشنگٹن پوسٹ نے اسے تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے سرخی لگائی ہے:’’انڈیا اینڈ ای یو کلنچ دی مدر آف آل ڈیلز: ای یو اینڈ انڈیا سائن فری ٹریڈ ایگریمنٹ‘‘ یعنی بھارت اور یورپی یونین نے تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرکےتمام معاہدوں میں سب سے اہم معاہدہ کیا ہے۔دی گارجین نے بھی اسے ’’تمام معاہدوں میں سب سےاہم ‘‘ قرار دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ یورپی یونین اور بھارت نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔اسی طرح بی بی سی کی سرخی ہے:’’بھارت اور یورپی یونین نے تمام تجارتی معاہدوں میں سب سے اہم معاہدے کا اعلان کر دیا۔‘‘بلومبرگ نے سپلائی چین کے مزید مضبوط ہونے کے امکانات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں پر محصول 100 فیصد سے زیادہ کی سطح سے کم ہو کر 10 فیصد تک آ جائے گی، جبکہ گاڑیوں کے کل پرزے پر محصولات مکمل طور پر ختم کر دیے جائیں گے۔ایسوسی ایٹڈ پریس نے اس معاہدے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین نے ایسا آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کیا ہے جو عالمی تجارت کے ایک تہائی حصے کی نمائندگی کرتا ہے۔الجزیرہ نے بھی اس معاہدے کی وسعت کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ 27 ٹریلین ڈالر کی مشترکہ منڈی تشکیل دیتا ہے۔رائٹرز نے اسے ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ بھارت اور یورپی یونین نے اہم تجارتی معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت زیادہ تر اشیا ءپر محصولات میں نمایاں کمی کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist