• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کار کی ٹکر سے نوجوان کی موت

اسٹیٹ ہائی وے پر پیش آیا حادثہ،اہل خانہ میں مچا کہرام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
کار کی ٹکر سے نوجوان کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) ناگل تھانہ علاقہ کے کھٹولی گاؤں میں واقع شاہراہ پر نامعلوم کار کی ٹکر سے شاہراہ کے کنارے کھڑے دیوبند کے باشندہ نوجوان دانش ملک کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ پاس کھڑے دو نوجوان بال بال بچ گئے۔ واقعے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر ناگل کے سرکاری اسپتال پہنچایا۔معلومات کے مطابق گزشتہ شام دانش ملک (20) ولد حافظ عرفان ملک ساکن محلہ شاہ بخاری (موری تیلیان) دیوبند اپنے چچا زاد بھائی سلمان (23) ولد اقبال اور توحید (22) ولد ڈاکٹر اکرم سبھاش چوک دیوبند کے ساتھ موٹر سائیکل سے سہارنپور سے دیوبند واپس آ رہے تھے۔ اس دوران تینوں نوجوان کھٹولی میںواقع ہائی وے پر انٹر کالج کے سامنے کسی کام کے لیے رُک کر ہائیوے کے کنارے کھڑے ہو گئے۔ اسی دورران پیچھے سے آئی تیز رفتار کار نے دانش کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، کار ڈرائیور کار سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔حادثہ دیکھ کر اس کے دوستوں نے اپنے گھر والوں اور پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور متوفی کے لواحقین و دیگر افراد بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے لاش کا پنچنامہ بھر کر ناگل سی ایچ سی بھیجا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد متعلقین ناگل اسپتال پہنچے اور حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ کے اہل خانہ کے تئیںہمدردی ظاہرکی۔بتایا گیا ہے کہ لواحقین نے نوجوان کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا جس کے بعد پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی کی تلاش کی جاری ہے۔ دیر رات نوجوان کی لاش گھر پہنچتے ہی اہل خانہ میں کہرام مچ گیا ۔ آج بعد نماز ظہراحاطہ مولسری میں نوجوان کی نمازجنازہ ادا کی گئی،بعد ازیں غمگین ماحول میں سپرد خاک کردیاگیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist