• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ذات پر مبنی سروے رپورٹ بہار اسمبلی میں پیش

25فیصد بڑے ذات کے غریب ،15فیصد 10ویں پاس،اور صرف 7فیصد گریجویٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 8, 2023
0 0
A A
ذات پر مبنی سروے رپورٹ بہار اسمبلی میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ :7نومبر /سماج نیوز سروس ۔منگل کو بہار اسمبلی میں ذات پر مبنی حالیہ مردم شماری کی رپورٹ پر بحث ہو رہی ہے۔ آج رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کے بعد تمام جماعتوں کے ارکان اس پر بحث کریں گے۔اس رپورٹ کے اعدادو شمار چونکانے والے ہیں ۔بہار کے وزیر اعلی نے کافی جدوجہد کرنے کے بعد یہ سروے کرانے میں کامیاب ہوئے تھے ۔اور جب نتائج کو ٹیبل کر دیا گیا ہے تو اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ ملک کی دیگر ریاستوں کا حال کیا ہوگا جسے سرکار لگاتار چھپاتی رہتی ہے ۔ رپورٹ میں شامل معاشی اور تعلیمی اعداد و شمار کو پیش کرنے سے پہلے عام کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست میں صرف سات فیصد لوگ گریجویٹ ہیں۔ اس کے علاوہ صرف 9.19 فیصد لوگوں نے بارہویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ اس سال کے شروع میں ریاست میں ذات پات کی مردم شماری کرائی گئی تھی اور اس کے نتائج گزشتہ ماہ ہی آئے تھے۔بہار میں 22.67 فیصد لوگوں نے پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ 14.33 فیصد آبادی نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے ۔ 14.71 فیصد آبادی نے نویں سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ 9.19 فیصد آبادی نے گیارہویں سے بارہویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ صرف 7 فیصد لوگ ایسے ہیں جو گریجویٹ ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں پسماندہ طبقے کے 33 فیصد لوگوں کی ماہانہ آمدنی 6 ہزار روپے تک ہے۔ 29 فیصد کی آمدنی 6 سے 10 ہزار ہے۔ 18 فیصد کی ماہانہ آمدنی 10 سے 20 ہزار روپے ہے۔ 10 فیصد کی آمدنی 20 سے 50 ہزار ہے اور صرف 4 فیصد آبادی کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار یا اس سے زیادہ ہے۔درج فہرست ذات کے 42 فیصد لوگ ہیں جن کی ماہانہ آمدنی چھ ہزار تک ہے۔ 29 فیصد کی آمدنی چھ سے 10 ہزار کے درمیان ہے۔ 15 فیصد کی آمدنی 10-20 ہزار روپے ہے۔ پانچ فیصد کی آمدنی 20,000 سے 50,000 روپے کے درمیان ہے اور ایک فیصد کی آمدنی 50,000 روپے سے زیادہ ہے۔تقریباً 25 فیصد جنرل کیٹیگری کے لوگوں کی ماہانہ آمدنی 6 ہزار روپے تک ہے۔ 23 فیصد کی آمدنی 6 سے 10 ہزار روپے ہے۔ 19 فیصد کی آمدنی 10 ہزار سے 20 ہزار روپے ہے۔ 16 فیصد کی آمدنی 20 ہزار سے 50 ہزار روپے کے درمیان ہے۔ صرف 9 فیصد لوگ ایسے ہیں جن کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار روپے سے زیادہ ہے۔انتہائی پسماندہ طبقے میں 33 فیصد کی ماہانہ آمدنی 20 ہزار روپے تک ہے۔ 32 فیصد کی آمدنی 6 سے 10 ہزار روپے ہے۔ 18 فیصد کی آمدنی 10 سے 20 ہزار روپے ہے۔ صرف 2 فیصد لوگوں کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار روپے سے زیادہ ہے۔اسی طرح درج فہرست قبائل کے 42 فیصد لوگوں کی ماہانہ آمدنی 10 ہزار روپے تک ہے۔ 25 فیصد کی آمدنی 6 سے 10 ہزار روپے ہے۔ 16 فیصد لوگوں کی آمدنی 10 سے 20 ہزار روپے ہے۔ 8 فیصد کی آمدنی 20 سے 50 ہزار روپے ہے۔ صرف 2.53 فیصد لوگوں کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار روپے یا اس سے زیادہ ہے۔ابھی تو اس پر اسمبلی میں بحث ہوگی اور یقینا اس مباحثے سے نکل کر وہ ٹھوس پروگرام بھی سامنے آئے گا جس کا عزم بہار سرکار نے کر رکھا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist