• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سی بی ایس ای 2026کے دسویں کلاس کے امتحان میں مسلم طلبا ءطالبات نمایاں نمبروں سے پاس کیشور جہاں 94.4،محمد امان 94.2،ادیبہ علی 91.4،سارہ رجب87،زہرہ بتول 73.4فیصد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
سی بی ایس ای 2026کے دسویں کلاس کے امتحان میں مسلم طلبا ءطالبات نمایاں نمبروں سے پاس  کیشور جہاں 94.4،محمد امان 94.2،ادیبہ علی 91.4،سارہ رجب87،زہرہ بتول 73.4فیصد
Share on FacebookShare on Twitter

،نئی دہلی ، 15؍ اپریل ،سماج نیوز سروس: سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) امتحان 2026کے دسویں کلاس کے رزلٹ بد ھ کو جار ی کردیے گئے ہیں ۔اس بورڈ امتحان میں پہلی بار شرکت کر رہے مسلم طلبا ءاور طالبات نمایاں کار کر د گی کے ساتھ اچھے نمبرات سے پاس ہوئے ہیں ۔ان میں کئی طلباءطالبات کے نمبر90فیصد سے زائد آئے ہیں ۔
پی ایس ایس وی ایم انٹر کالج جہانگیر آباد بلند شہر یو پی کی طالبہ کیشور جہاں نے 94.4نمبرات حاصل کئے ہیں ۔یو پی کے سرکاری اسکول میں ٹیچر مشیر اختر کی بیٹی کیشور نے انگریزی میں93 ، ہند ی92 ،حساب 74،سائنس 97، سوشل سائنس 97اور انفار میشن ٹیکنا لوجی میں 93نمبر حاصل کئے ہیں
۔ طالبہ کے والد مشیر اختر اور وا لدہ شبنم جہاں نے بچی کی حوصلہ افزائی کی اور اس مستقبل کے لئے دعا کی۔
رکمنی دیوی جےیپوریا پبلک اسکول راجپور روڈ دہلی کے طالب علم محمد امان نے دسویں کلاس میں94.2 فصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔محمد نے انگریزی86 ،ہندی86 ،حساب93 ،سائنس99 ،سوشل سائنس 95،انفا رمیشن ٹیکنا لوجی94 اور سنسکرت میں90 نمبر حاصل کئے ہیں ۔طالب علم کے والد گلزار علی ایم سی ڈی اسکول میں ٹیچر کے عہدے پر فائض ہیں ۔والد گلزار علی اور والدہ شان عظمت نے بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس کے مستقبل کے لئے دعا کی ہے۔
سی بی ایس ای امتحان میںپرزینٹیشن کنونٹ سینئر سیکنڈری اسکول ایس پی ایم یو کے ایچ مارگ دہلی کی طالبہ ادیبہ علی نے دسویں کلاس میں4. 91فیصد نمبرحاصل کئے ہیں ۔ادیبہ نے انگریزی میں 89، ہندی 89،حساب79 ،سائنس 86،سوشل سائنس98 اور آرٹیفیشیل انٹیلیجنس میں95نمبر حاصل کئے ہیں ۔ طالبہ کے والد مختار حسین اور والدہ روبین فاطمہ ایم سی ڈی میں ٹیچر ہیں ۔بچی کے داداحاجی شیخ شیر علی اور نانا حاجی شیخ ضرغام علی بھی ایم سی ڈی اسکول کے سبکدوش پرنسپل ہیں ۔ طالبہ ادیبہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہے۔
راج نواس مارگ واقع ایس ایس ایل ٹی گجرات سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبہ سارہ رجب نے 87 فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔سارہ نے انگریزی میں89 ،ہندی93 ،حساب78 ،سائنس 85،سوشل سا ئنس87 اور سنسکرت میں 86نمبر حاصل کئے ہیں ۔طالبہ سارہ کے والد رجب علی ایم سی ڈی اسکول میں پرنسپل ہیں اور والدہ شبانہ پروین گریجویٹ ہیں ۔والدین نے بچی کو م بارکباد دیتے ہوئے اس کے مستقبل کے لئے دعا کی ۔
پی ایس ایس وی ایم انٹر کالج جہانگیر آباد بلند شہر یو پی کی طالبہ زہرہ بتول نے 73.4فیصدنمبرات حا صل کئے ہیں ۔یو پی کے سرکاری اسکول میں ٹیچر املاک عباس کی بیٹی زہرہ نے انگریزی میں74 ، ہند ی 83 ،حساب45 ،سائنس 63، سوشل سائنس63 اور انفار میشن ٹیکنا لوجی میں نمبر84 حاصل کئے ہیں ۔طالبہ کے والد املا ک عباس اور وا لدہ حنا انجم نے بچی کی حوصلہ افزائی کی اور اس مستقبل کے لئے دعا کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی  نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو  اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    اپریل 16, 2026
    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    اپریل 16, 2026
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist