• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میںیونانی ڈے تقریبات کاشاندار آغاز

28جنوری کو یک روزہ قومی سیمینار کا کیا جائے گا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2023
0 0
A A
ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میںیونانی ڈے تقریبات کاشاندار آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،23جنوری، :  23جنوری2023کو ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن علی گڑھ میں یونانی ڈے تقریبات کاشاندار آغاز عمل میں آیا۔دراصل حکیم اجمل خاں کے یوم ولادت۱۱فروری کووزارتِ آیوش حکومت ہندہرسال یونانی ڈے کے طور پرمناتی ہے،اس سال دہلی میں اس موقع پر دوروزہ عالمی سیمینار منعقد کرنے کافیصلہ کیا گیاہے۔یونانی ڈے سے پہلے یونانی طب کے تئیں عوامی بیداری کے لیے ہندوستان کے طول و عرض میں پھیلے طبی اداروں میں متنوع پروگرام منعقد کیے جاتے ہیںاس مناسبت سے ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن،علی گڑھ میںیونانی ڈے کاؤنٹ ڈاؤن تقریبات کاآغازہوا ،اس موقع پرڈاکٹر شگفتہ رحمان کے زیر انتظام ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت انسٹی ٹیوٹ کی انچارج ڈاکٹر شیریں افزا نے کی اور نظامت کے فرائض حکیم مصباح الدین اظہرنے انجام دیے۔اس موقع پر گیسٹ اسپیکر حکیم فخرعالم نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکیم اجمل خاں نے ہندوستان میں دیسی طبوں کی تحریک کو ہندوستان کی آزادی سے جوڑ کر قومی تحریک بنادیاتھا،یہ تحریک ہندومسلم اتحاد کاایسا پلیٹ فارم بن گئی تھی جس پر اس وقت گاندھی جی جیسے قومی رہنمابھی بیٹھے نظرآتے تھے۔حکیم فخرعالم نے مزید کہاکہ اس وقت پورا ملک آزادی کی 75ویں سال گرہ کی مناسبت سے آزادی کاامرت مہوتسو منارہا ہے،ایسے موقع پر یونانی ڈے کاانعقاد اس اعتبار سے بہت خاص ہوجاتاہے کہ آزادی کی لڑائی سودیسی بنام بدیسی تھی،چنانچہ یونانی طب جو سودیسیت کی ایک اہم علامت ہے،ہندوستان میں اس کے فروغ کے بغیرآزادی کے مقاصد پورے نہیں ہوسکیں گے۔اس سال یونانی ڈے کی مناسبت سے 28جنوری2023 کوریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن علی گڑھ میںیونانی طب میں عصری تحقیق کے حوالہ سے یک روزہ قومی سیمینار کاانعقاد کیاجائے گا،اس میں مہمان خصوصی کے طور پرسی سی آریوایم نئی دہلی کے ڈائرکٹر جنرل پروفیسر عاصم علی خاں کی شرکت متوقع ہے۔
پروفیسر کنور محمد یوسف امین اور پروفیسر محی الحق صدیقی اس سیمینار کے افتتاحی اجلاس کے مہمانِ اعزازی ہوں گے۔اس قومی سیمینار کی کنوینر ڈاکٹر شیریں افزااور آرگنائزنگ سکریٹری حکیم مصباح الدین اظہر ہوں گے،نرنجن پرشاد شرمااور قاضی انس سلیم دیگر انتظامی امور کے نگراں ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist