• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مرکزی حکومت نوکر شاہی کا غلط استعمال کرہی ہے :سیسودیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2023
0 0
A A
مرکزی حکومت نوکر شاہی کا غلط استعمال کرہی ہے :سیسودیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیانے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور اس کے لیڈروں پر نشانہلگانے کے لئے مرکزی حکومت نوکرشاہی کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔مسٹر سیسودیا نے پریس کانفرنس میں آج یہاں کہا کہ دہلی حکومت کے افسروں پر بی جے پی حکومت نے مرکزی حکومت سے گزشتہ سات سالوں سے غیر آئینی کنٹرول کر رکھاہے اور غیرآئینی طریقے سے غلط استعمال کررہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی کس طرح اپنے سیاسی فائدے کا غلط استعمال کرتی رہی ہے ، اس کی مثال کل دلی کو محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر ایلیس واز کے ذریعے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے نام بھیجا گیا نوٹس ہے ۔نائب وزیر اعلی نے بتایا کہ دہلی حکومت کے محکمہ اطلاعات کی سکریٹری ایلس وازنے اروند کیجریوال کو نوٹس بھیجاہے کہ 2016-17کے آس پاس دہلی حکومت نے دہلی کے باہر جو اشتہار دئے تھے ، ان کی 163کروڑ روپے وصولی اروند کیجریوال سے کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ایلیس واز نے اروند کیجریوال کو قانونی طور پر دھمکی دی ہے کہ وہ 163کروڑ روپے 10دنوں کے اندر جمع کریں ورنہ ان پر کاروائی کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ محکمہ اطلاعات کی سکریٹری آئی اے ایس افسر ایلیس واز بی جے پی کے کہنے پر اروند کیجریوال کو دھمکی دے رہی ہیں۔انھوں نے کہا کہ بی جے پی دہلی حکومت کے افسروں کو کام نہیں کرنے دے رہی ہے ۔ افسر اگر عوام کا کام کر ر ہی ہے تو اسے روک دیتی ہے اور ان کا ستعمال وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کے لیڈروں کو نشانہ بنانے کے لئے کر رہی ہے ۔ یہ اہلکاروں پرغیر قانونی کنٹرول کا ناجائز استعمال ہے ۔ اس لئے بی جے پی دہلی حکومت کے سروس ڈپارٹمنٹ پر غیر آئینی طریقے سے قبضہ کر کے بیٹھی ہے ، تاکہ ان کا غلط استعمال کر سکے اور وزیر اعلی کو اہلکاروں کے ذریعے سے اس طرح کے نوٹس بھیج کر کام نہ کرنے دے ۔نائب وزیر اعلی نے بی جے پی کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دہلی کے اہلکاروں کا استعمال بند کریں۔جمہوریت میں منتخب کی ہوئی حکومت کے پاس اقتدار ہوتا ہے کہ وہ افسروں سے کام کروائیں۔ اس لئے بی جے پی جمہوریت کی عزت کریں اور افسروں کا غلط استعمال کر کے اس طرح کی منتخب کی ہوئی حکومت کو نشانہ بنانا بند کریں۔انھوں نے کہا کہ کیا اپنے ریاست کے باہر اشتہار دینا جرم ہے ؟ہر ریاستی حکومت اپنی ریاست کے باہر اشتہار دیتی ہے ۔ پوری دہلی میں یوگی آدتیہ ناتھ، ایم ایل کھٹر، شیوراج سنگھ چوہان سمیت کئی دیگر وزرائے اعلی کے ہورڈنگس دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ، تقریبا ہر دن اخباروں کے دہلی ایڈیشن میں شائع دیگر ریاستی حکومتوں کا مکمل صفحہ پر اشتہار دیکھا جا سکتا ہے ۔ اگر یہ جرم ہے تو ان کی حکومت کے ذریعے خرچ کیاگیا پیسہ بھی بی جے پی یا کانگریس سے وصول کرنا چاہئے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist