• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

چین کا واشنگٹن سے مادورو کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2026
0 0
A A
چین کا واشنگٹن سے مادورو کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ،(یواین آئی) چین نے آج اتوار کے روز امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو فوری طور پر رہا کرے، یہ مطالبہ واشنگٹن کی جانب سے کاراکاس پر حملے اور صدر مادورو و ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین امریکا سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنائے، انہیں فوری طور پر رہا کرے اور وینزویلا کی حکومت کو گرانے کی کارروائیاں بند کرے۔ بیا ن میں امریکی کارروائی کو "بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی” قرار دیا گیا۔اس سے قبل گزشتہ روز ہفتے کے دن بیجنگ نے ایک بیان میں وینزویلا پر امریکی حملے کے فوراً بعد "ایک خودمختار ریاست اور اس کے صدر کے خلاف امریکا کی جانب سے طاقت کے استعمال” کی مذمت کی تھی۔چینی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے اقدامات کو بالادستی کی پالیسیوں کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، اور لاطینی امریکا و کیریبین کے خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔بیان میں امریکہ کے اقدامات پر "گہرے صدمے” اور شدید مخالفت کا اظہار کیا گیا، اور واشنگٹن سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد و اصولوں کی پابندی کرے، اور دیگر ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی بند کرے۔گزشتہ روز علی الصبح دارالحکومت کاراکاس اور وینزویلا کے دیگر شہروں میں زور دار دھماکے سنے گئے، جن کے ساتھ جنگی طیاروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھی گئیں۔ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ نے وینزویلا کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں اس کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist