• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

بہار میں ووٹر لسٹ کی صفائی یا اپوزیشن کی ؟

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

الیکٹورل سسٹم والی جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت کیا ہوتی ہے اس کی وضاحت کرنے کی ضرورت نہیں ۔ووٹ کی اسی اہمیت کو سمجھتے ہوئے موجودہ بی جے پی سرکار جو مرکز سمیت ملک کے زیادہ تر ریاستوں میں برسر اقتدار ہے اپنے ہی وعدوں کے بوجھ سے اب بری طرح ہلکان ہو چکی ہے ۔ہرانتخاب میں ای وی ایم کی سیٹنگ کے ذریعہ اپنے ووٹ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا اس کا طریقہ بھی اب ایکسپوز ہو چکا ہے ایسے میں اقتدار پر قابض رہنے کے لئے اس نے ایک نیا طریقہ ڈھونڈا ہے ۔اور اسے لگتا ہے کہ اس طریقہ سے اس کے اقتدار کی مدت مزید بڑھ جانے گی ۔اس سلسلہ میں اس نے الیکشن کمیشن کا موثر استعمال کرنے کا آغاز کردیا ہے ۔بہار میں ایس آئی آر  کے تحت ووٹر لسٹ کو نئے سرے سے بنایا جا رہا ہے تاکہ بوتھ لیول پر ووٹوں کی تعداد میں پھیر بدل کر کے بی جے پی کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد میں اضافہ نہ بھی ہو تو حزب اختلاف کے ووٹ کی تعداد کم کر دیا جائے ۔اور اس سلسلے میں جو خبریں آ رہی ہیں وہ نہایت تشویشناک ہے ۔نہ صرف اس لئے کہ بہار میں اسے بہت زیادہ فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے بلکہ ان دیگر ریاستوں میں بھی اسے خاطر خواہ فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے جہاں ان کی سرکار نہیں ہے ۔ووٹرلسٹ میں اس ہیرا پھیری سے بی جے پی نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور ہریانہ میں اپنی سرکار بنائی ہے ۔یعنی اس کا یہ تجربہ کامیاب رہا ہے لہذا اب وہ کھل کر ووٹر لسٹ پر تجربہ کر رہی ہے ۔بہار میں اس کا یہ تجربہ اس لئے بھی کامیاب ہو سکتا ہے کہ وہاں ذات کی بنیاد پر ووٹ دینے کا رواج پوری طرح ختم نہیں ہوا ہے ۔اور بوتھ لیول پر کام کرنے والے بی ایل او کو یہ معلوم ہے کہ کس بوتھ پر کس کمیونیٹی کے زیادہ ووٹ ہیں اور وہ کس پارٹی کو جا سکتے ہیں ۔لہذا ایسے ایسے چنندہ بوتھ پر کاغذات کی عدم دستیابی کے بہانہ نہایت آرام سے ووٹر کے نام کو خارج کیا جا رہا ہے ۔
اور یہی وجہ ہے کہ سیاسی مبصرین ابھی سے بہار اسمبلی انتخاب میں بی جے پی یا این ڈی اے کی کامیابی کو یقینی قرار دے رہے ہیں ۔
65 لاکھ ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹائے جانے کی خبر اگرچہ بہت سنگین اور تشویشناک ہے، لیکن صرف اسی بنیاد پر یہ کہنا کہ انڈیا الائنس بہار اسمبلی انتخابات میں یقینی طور پر ہار جائے گا، جلد بازی ہوگی۔ اس معاملے کو مختلف زاویوں سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
اگر واقعی 65 لاکھ ووٹ کاٹے گئے ہیں، تو یہ تقریباً 8-10 فیصد ووٹر بیس کو متاثر کرتا ہے، جو بڑا فیکٹر ہے۔
مگر یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ یہ ووٹ کس طبقے، علاقے اور عمر کے لوگوں کے کاٹے گئے ہیں۔اگر زیادہ تر ووٹ اقلیتوں، دلتوں یا مہا دلتوں کے ہیں، تو یہ انڈیا الائنس کے لیے تشویش کی بات ہو سکتی ہے۔
اگر کاٹے گئے ووٹ کسی ایک پارٹی یا طبقے کو یکطرفہ نقصان نہیں پہنچاتے، تو اس کا اثر نتائج پر کم پڑ سکتا ہے۔
ووٹر لسٹ سے نام کاٹنے کا مطلب شکست نہیں ہوتا
کئی بار ووٹر لسٹ کی صفائی کے نام پر بے قاعدگیاں ہوتی ہیں، لیکن عدالت، الیکشن کمیشن اور عوامی دباؤ سے اسے روکا جا سکتا ہے۔
اگر انڈیا الائنس اس معاملے کو انتخابی مدعا بناتا ہے اور ووٹرز کو متحرک کرتا ہے تو یہ قدم بی جے پی کے خلاف بھی جا سکتا ہے۔
بہار میں ووٹ صرف ایک عددی کھیل نہیں ہے، یہاں ذات، علاقہ، قیادت اور بیانیہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اگر نتیش کمار، تیجسوی یادو، اور کانگریس ووٹروں کے درمیان اعتماد پیدا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں، تو ووٹ کٹنے کے باوجود وہ برتری حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر 65 لاکھ ووٹ کاٹنے کی تصدیق ہو جائے اور یہ منظم سازش ثابت ہو، تو عوامی ناراضگی بی جے پی کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔
اپوزیشن اگر اسے سیاسی ہتھیار بنائے تو عوامی جذبات ان کے حق میں جا سکتے ہیں۔
صرف ووٹ کٹنے کی بنیاد پر انڈیا الائنس کی ہار کو یقینی قرار دینا درست نہیں۔
سیاسی فضا، عوامی رد عمل، اپوزیشن کی حکمت عملی اور زمینی سیاست، سب مل کر نتائج کا تعین کرتے ہیں۔ ہاں، یہ ضرور ہے کہ اگر ووٹر لسٹ میں اتنی بڑی تعداد میں بے قاعدگی ہوئی ہے تو یہ جمہوریت اور انتخابات کی شفافیت کے لیے خطرہ ہے، اور اس پر شدید احتجاج اور قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist