• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ کی مخالفت کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی امریکہ سے ملحق کالج کے طلبہ کا اخراج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2025
0 0
A A
غزہ جنگ کی مخالفت کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی امریکہ سے ملحق کالج کے طلبہ کا اخراج
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:کولمبیا یونیورسٹی امریکہ سے منسلک کالج نے طلبہ کو فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر کالج سے نکال دیا ہے۔مظاہرہ کرنے والے گروپ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ غزہ جنگ کی مخالفت اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو تعلیم کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔ جبکہ کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی کالج کے کلاس رومز میں غیر منظور شدہ خلل ڈالنے کی وجہ سے کی گئی ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی کے انسانی حقوق سے متعلق گروپ نے طلبہ کی اس برطرفی کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کیونکہ یہ طلبہ یونیورسٹی کی طرف سے اسرائیلی جنگی مشینری میں سرمایہ کاری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
یونیورسٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پچھلے ماہ جدید اسرائیلی تاریخ کے موضوع پر ایک کلاس میں خلل ڈالا گیا تھا اور کلاس میں ایسا مواد تقسیم کیا گیا تھا جس میں متشددانہ تصاویر بنائی گئی تھیں۔
جبکہ پیر کے روز یونیورسٹی نے بیان میں کہا ہے کہ اس نے اس واقعے میں ملوث دو طلبہ کو ریفر کیا تھا۔ جو یونیورسٹی سے ملحق برنارڈ کالج سے متعلق تھے کہ انہوں نے اپنے مادر علمی کے نظم و ضبط کی خلاف ورذی کی۔واضح رہے برنارڈ کالج کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کا تعلیم سے اخراج ہمیشہ ایک غیر معمولی اقدام ہوتا ہے لیکن یہ ہمارا تہیہ ہے کہ ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے اور تعلیمی ماحول اور ساکھ پر اثر نہیں آنے دیں گے۔واضح رہے اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ میں 48000 سے زائد افراد کو قتل کیا ہے جبکہ 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو بےگھر کر دیا ہے۔ اس پر امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے ساتھ ساتھ اساتذہ میں بھی سخت ردعمل پایا جاتا ہے۔ تاہم موجودہ صدر نے آتے ہی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے مخالف طلبہ کے خلاف پالیسی سخت کر دی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist