• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ فیض العلوم میں ختم بخاری و دستار بندی تقریب کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2026
0 0
A A
مدرسہ فیض العلوم میں ختم بخاری و دستار بندی تقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

صدام حسین فیضی
رام پور،سماج نیوز سروس : مدرسہ فیض العلوم تھانہ ٹین میں 23 ویں ختم بخاری شریف وجشن دستاربندی تقریب کا انعقاد نہایت تزک و احتشام کے ساتھ ہوا۔جلسہ کا آغاز قاری محمد فہیم قاسمی کی تلاوت سے ہوا۔ مداح رسول حمزہ عیاض نے اپنے مخصوص انداز میں حمد وتلاوت پیش کر کر ناظرین کو مسحور کر دیا۔ لکھنؤ سے تشریف لائے مولانا عبداللہ عباس ندوی نے اپنے خطاب میں توحید خداوندی پر مفصل انداز میں روشنی ڈالی۔ مولانا انصار قاسمی نے مادر علمی دارلعلوم دیوبند سے تشریف لانے والے اکابرین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ان اکابرین کی آمد ہمارے ضلع کے لئے سعادت کی بات ہے۔ مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی نے فارغین مدارس کو نصیحت فرمائی کہ فارغین یہ طے کر کے جایں کہ اپنی شادیاں صد فیصد سنت کے مطابق کریں گے اور اپنے گھر کی خواتین کو میراث میں حصہ دےکرعملی نمونہ پیش کریں گے۔انجمن معاون الاسلام سنبھل کے صدر مدرس مولانا عمران ذاکر قاسمی نے حلال وحرام کے فرق کو واضح کرتے ہوئےکہا کہ آج امت مسلمہ کی حرام کمائ میں سب سے زیادہ حصہ میراث کے قوانین کو ترک کرنے کی وجہ سے ہے۔ شیخ الحدیث مفتی ساجد قاسمی نے مدرسہ کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔مہمان خصوصی ازہر ہند دارالعلوم دیوبند سے تشریف لائے ناظم تعلیمات مولانا حسین نےاپنے عالمانہ فاضلانہ بیان میں علماء وطلباء مدارس کو زریں نصیحتیں فرمایئں۔ نیت کی تصیح حصول علم کے مقاصد کو انتہائی مفصل انداز میں واضح کیا۔ ناظم اعلیٰ مولانا محمد اسلم جاویدقاسمی نے مہمانانِ ذی وقار علماء عظام اور ضلع کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے عوام الناس کا شکریہ ادا کیا۔آپ نے کہا کہ مدرسہ ہٰذا کسی کا مخصوص ادارہ نہیں ھے بلکہ یہ تمام مسلمانوں کا ادارہ ہے۔آخر میں مہمان ذی وقار استاد حدیث دارلعلوم دیوبند مولانا افضل نے امام بخاری کے نسب اور بخاری شریف کے متعلق اہم نکات بیان فرمائے۔ اسی موقع پر بخاری شریف کا انعقاد عمل میں آیا۔مولانا افضل کی ہی دعا پر جلسہ کا اختتام ہوا بعدہ فارغین کی دستاربندی عمل میں آئی۔واضح رہے کہ امسال مدرسہ ہٰذا میں شعبہ افتاء سے 10 طلباء شعبہ عالمیت سے12 طلباء شعبہ تجوید سے 15طلباء شعبہ حفظ سے 23فارغ ہوئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist