• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب تعزیتی جلسہ کا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 25, 2024
0 0
A A
امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب تعزیتی جلسہ کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:آج امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب سے مصطفی مسجد جوگابائی، جامعہ نگر، اوکھلا میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران میں ہوئے دلسوز حادثے، جس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی جان بحق ہوئے ہیں، ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایران کے کلچرل کاؤنسل کو تعزیتی خط پیش کرکے غم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر امروہہ فاؤنڈیشن کے صدر فرمان حیدر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ڈاکٹر فرید فریداز کو تعزیتی خط دیا۔ اس پروگرام میں مولانا غلام حسین ہللوری صاحب نے قرآن کی تلاوت سے پروگرام کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پروفیسر عزیز الدین مہادانی نے تفصیل سے بھارت اور ایران کے تعلقات پر اپنی آرا پیش کی اور ابراہیم رئیسی اور اس کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے امروہہ فاؤنڈیشن کے اس پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے ایران اور ہندوستان کی تہذیب پر لوگوں کو نہایت اہم معلومات فراہم کی جس سے لوگ کافی متاثر ہوئے۔ انھوں نے ہندوستان اور ایران کے تعلقات پر بھی بات کی اور ابراہیم رئیسی کے بارے میں کہا کہ یہ لوگ شہید ہیں اور شہادت بہت بڑا مقام ہے۔ یہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ہے۔ اس کے بعد پروفیسر عراق رضا زیدی صاحب نے بھی امروہہ فاؤنڈیشن کے کاموں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنظیم مسلسل لوگوں کی خدمت میں لگی رہتی ہے۔ علاوہ ازیں اس طرح کے پروگرام کرکے قوم و ملت کی خدمت کرتی ہیں۔ عراق رضا زیدی صاحب نے ابراہیم رئیسی اور اس کے ساتھیوں کے بارے میں لوگوں سے کہا کہ انسانیت کو ایک بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ان کے ذریعہ انجام دیے گئے کارہائے نمایاں کو ایران ہی نہیں، بلکہ پوری دنیا میں یاد کیا جائے گا۔ ایران میں ہوئے اس حادثے سے پوری دنیا میں کھلبلی مچی ہوئے ہے اور پوری دنیا کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا جناب مہدی باقر صاحب نے ایران پر ہوئے اس حادثے میں شہید ہوئے لوگوں کے بارے میں لوگوں کو بتایا اور کہا، یہ سب لوگ بہت اہم مقام کے حامل تھے جو ایران کی ہر طرح کی پلاننگ میں شامل رہتے تھے۔ آخر میں ایران کے کلچر کاؤنسل ڈاکٹر فرید فریداز صاحب نے امروہہ فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں اس وقت جو یہ سب کچھ ہوا ہے اس سے پورے ایران میں ایک غم کا ماحول ہے اور اس مشکل گھڑی میں ہندوستان کی عوام کی جانب سے ایران کو جو محبت مل رہی ہے اس سے ہندوستان اور ایران کے تعلقات کی مضوطی کا پتہ چلتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist