• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس نے بھیجا صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2023
0 0
A A
کانگریس نے بھیجا صدر جمہوریہ کو میمورنڈم
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، کانگریس کارکنان نے صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم بھیج کر مودی حکومت کی پالیسیوں پر سخت نکتہ چینی کی اور حکومت پر گوتم اڈانی کو فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کیا ،ساتھ ہی راہل گاندھی کی پارلیمنٹ سے نااہلی کو غیر آئینی قرار دیاگیا۔ آج کانگریس پارٹی کے بلاک صدر اجے تیاگی اور شہر صدر تنظیم صدیقی کی قیادت میں کانگریس کارکنان نے ایس ڈی ایم دفتر پہنچ کر ایس ڈی ایم سنجیو کمار کے توسط سے صدر جمہوریہ ہند کو پانچ نکاتی میمورنڈم بھیجا۔ میمورنڈم میں موجودہ مرکزی کی مودی حکومت پر بزنس مین گوتم اڈانی کو فائدہ پہنچانے کاالزام عائد کیا۔ اس موقع پر تنظیم صدیقی اور اجے تیاگی نے کہا کہ گھوٹالے کرنے والوں کے خلاف سوال اٹھانے پر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا گیا ہے، آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اب تک کسی کو ہتک عزت کے جرم میں دو سال کی سزا نہیں سنائی گئی ہے،لیکن راہل گاندھی کو ایک سازش کاحصہ بنایا گیا اور ان کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کی گئی۔ کانگریس کے سابق اسمبلی امیدوار راحت خلیل نے کہا کہ گجرات کے سورت میں ایک نچلی عدالت کے فیصلے کے 24 گھنٹے کے اندر، بی جے پی نے بجلی کی رفتار سے کام کرتے ہوئے راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کرائی، جب کہ عدالت کے ذریعہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے 30 دن کا وقت دیا گیا تھا۔لیکن حکومت نے غیر آئینی طریقہ سے لوک گاندھی کی رکنیت ختم کرائی۔اس موقع پر ضلع جنرل سیکریٹری وریام خان، عبدالقادر تیاگی، عثمان نعمانی، لئیق انصاری، وشواناتھ گوتم، رویندر رانا، رمیش سینی، سچن، کمار، راشد خان، عرفان انصاری، پردیپ تیاگی، سونو تیاگی، دنیش تیاگی، سچن تیاگی، رمیش سین، رمیش تیاگی، خسن رانا اور اجے وغیرہ سمیت دیگر کارکنان موجودرہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist