• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں کانگریس کا طوفان آنے والاہے

مدھیہ پردیش کے لوگ کانگریس کو 145سے150سیٹیں دینے والے ہیں :راہل گاندھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2023
0 0
A A
مدھیہ پردیش میں کانگریس کا طوفان آنے والاہے
Share on FacebookShare on Twitter

ودیشا، 14 نومبر : کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں ‘‘کانگریس کا طوفان’’ آنے والا ہے اور پارٹی ریاست میں 145 سے 150 سیٹیں جیت کر حکومت بنائے گی۔مسٹر گاندھی نے ریاست کے ودیشا میں کانگریس امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا، ”میں 100 فیصد کہہ سکتا ہوں کہ یہاں کانگریس پارٹی کا طوفان آنے والا ہے ۔ آپ لکھ لیں، مدھیہ پردیش کے لوگ کانگریس کو 145 سے 150 سیٹیں دینے والے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں ریاست کے عوام نے کانگریس پارٹی کی حکومت کو منتخب کیا تھا، لیکن نریندر مودی، امت شاہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے مل کر ایم ایل اے کو خرید لیا اور عوام کی منتخب کردہ حکومت کو‘ چوری’ کرنے کا کام کیا۔سینئر کانگریس لیڈر نے کہا کہ انہوں نے مدھیہ پردیش کا کافی دورہ کیا ہے اور اسی بنیاد پر وہ ریاست میں 145 سے 150 سیٹوں کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کے لیڈروں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کی پالیسیوں کی وجہ سے نوجوان بے روزگار ہیں۔ کسان پریشان ہیں۔ ان کے دور حکومت میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ان ویڈیوز میں کروڑوں روپے کے لین دین کی بات کی جا رہی ہے ۔ یہ عوام کا پیسہ ہے اور لیڈر اسے اپنی تجوریوں میں بھر رہے ہیں۔ بی جے پی لیڈروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ ای ڈی، انکم ٹیکس اور سی بی آئی جیسی ایجنسیاں اس معاملے میں کارروائی کیوں نہیں کر رہی ہیں۔ریاست میں بی جے پی کے دور حکومت میں ہوئے ویاپم گھپلے ، پٹواری بھرتی گھوٹالہ اور دیگر گھپلوں کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کالے دھن کی بات کرتے تھے ، لیکن وہ نریندر سنگھ تومر کے بیٹے کے معاملے پر کیوں نہیں بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی پچھلی کانگریس حکومت نے کسانوں کے قرضے معاف کئے تھے اور اگر پارٹی دوبارہ حکومت بناتی ہے تو کسانوں کے قرض معاف کردیئے جائیں گے۔ انہوں نے کانگریس کے منشور میں درج دیگر وعدوں کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ پارٹی انہیں پورا کرے گی۔ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کل یعنی بدھ کی شام ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد 17 نومبر کو تمام 230 سیٹوں پر ایک ساتھ ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist