• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس کیا عام انتخابات 2024؍کا الیکشن تنہا لڑنا چاہتی ہے ؟

انڈیا اتحاد کے تحت اتر پردیش میں اب تک سیٹوں کی تقسیم نہیں 

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2024
0 0
A A
کانگریس کیا عام انتخابات 2024؍کا الیکشن تنہا لڑنا چاہتی ہے ؟
Share on FacebookShare on Twitter

سماجوادی پارٹی ، راشٹریہ لوک دل اور کانگریس کوئی بھی فی الحال کچھ بھی بات کرنے سے کر رہا ہے انکار،بھارت جوڑو نیائے یاترا سے پھر انڈیا بلاک کا تنازعہ آیا سامنے

کیا اتر پردیش میں انڈیا اتحاد ہو پائے گا
کیا کانگریس یوپی میں مایاوتی سے چاہتی ہے اتحاد
اکھلیش یادو نے مشورہ کے بغیر سیٹوں کا اعلان کیوں کیا
بھارت جوڑو نیائے یاترا مل کر کیوں نہیں ہو رہی
کیا کانگریس کو مل پائیں گی لوک سبھا کی 15؍سیٹیں

نئ دہلی :عام انتخابات 2024؍کی تاریخوں کا اعلان جاری مہینے کے آخر میں یا مارچ کے شروع میں ہو سکتا ہے۔ بی جے پی ایک بار پھر حکومت سازی کے لیے پوری طاقت جھونک رہی ہے۔ اجودھیا میں عظیم الشان رام مندر کی تعمیر کے بعد بی جے پی کے حوصلے بلند ہیں اور اس نے اب کی بار چار سو کے پار کا نعرہ دیا ہے ۔وہ جوڑ توڑ کی سیاست میں بھی سرگرم ہے لیکن انڈیا اتحاد کی حالت کافی خراب نظر آ رہی ہے ۔ بہار میں جے ڈی یو کے قومی صدر اور وزیر اعلی نتیش کمار کے انڈیا اتحاد چھوڑنے کے بعد سے اس کے وجود پر ہی سوال اٹھ کھڑا ہوا ہے تاہم اتر پردیش میں اب بھی کچھ امید نظر آ رہی ہے لیکن کانگریس کے رویہ سے یہاں بھی معاملات خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ تاریخوں کا اعلان عنقریب ہونے والا ہے لیکن ابھی تک انڈیا اتحاد کی جانب سے سیٹوں کی تقسیم نہیں ہو سکی کہ کون کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گا ۔ اس سلسلہ میں جب ہمارا سماج نے کانگریس ، سماجوادی پارٹی اور آر ایل ڈی کے لیڈران سے بات کرنے کی کوشش کی تو کسی نے اس پر بات نہیں کیا۔گویا سب نے خاموشی اختیار کر رکھ ہے البتہ اب جبکہ بھارت جوڑو نیائے یاترا اتر پردیش میں داخل ہونے والی ہے تو ایک بار پھر سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان تنازعہ سامنے آ گیا ہے ۔ بہار میں یاترا داخل ہونے سے پہلے ہنگامہ ہوا تھا اور اسی طرح بنگال میں بھی ہوا تھا اور اب یوپی کی حالت بھی وہی ہے جس سے انڈیا اتحاد پر خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اتر پردیش اکھلیش یادو سے جب سوال کیا گیا کہ کیا آپ بھارت جوڑو نیائے یاترا میں شامل ہوں گے تو انھوں نے کہا کہ بڑے بڑے پروگراموں میں ہمیں نہیں مدعو کیا جاتا ،اس میں بھی شور مچانے پر کیا گیا ۔ گویا اکھلیش یادو نے واضح کر دیا کہ وہ اس یاترا میں شامل نہیں ہوں گے ۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اکھلیش یادو نے یوپی کی کل 80؍سیٹوں میں سے 11؍سیٹیں کانگریس کو دیے جانے کا اعلان کیا تھا لیکن کانگریس نے اس کو قبول نہیں کیا ۔ کانگریس قریب 15؍سیٹوں کا مطالبہ کر رہی ہے ۔ اسی طرح آ رایل ڈی کا بھی معاملہ ہے ۔ یہی نہیں بلکہ کانگریس کی نظر اب بھی بی ایس پی پر مرکوز ہے ۔گزشتہ دنوں کانگریس کے ریاستی صدراجے رائے اورانچارج اویناش پانڈے نے ریاستی دفترمیں میٹنگ لی اورکارکنان کوسماجوادی پارٹی کے دباؤ میں نہ آنے کی نصیحت کی۔اویناش پانڈے کے اترپردیش دورے کے دوران انہوں نے دفترپرکانگریس کے لیڈران سے سماجوادی پارٹی سے الائنس کے موضوع میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں انھوں نے کانگریس لیڈران کی رائے بھی معلوم کی۔ اویناش پانڈے نے کانگریس کی طرف سے سبھی سیٹوں کے لئے بنائے گئے آبزرورسے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی مانگے۔ اس اہم میٹنگ کے بعد یوپی میں کانگریس پارٹی کے اکیلے لڑنے کی قیاس آرائیاں بھی ہونے لگی ہیں۔اویناش پانڈے نے کارکنان کے درمیان کہا کہ سماجوادی پارٹی نے گٹھ بندھن کا دھرم یعنی الائنس کے ضوابط پرعمل نہیں کیا۔ سماجوادی پارٹی نے 16 سیٹوں پر لوک سبھا امیدواروں کا اعلان کرکے اتحاد کے اصولوں پر عمل نہیں کیا پھر بھی ہم سبھی باتوں پرغوروخوض کرنے اور مثبت نظریے سے آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist