• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ میں کانگریس بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 14, 2023
0 0
A A
چھتیس گڑھ میں کانگریس بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی
Share on FacebookShare on Twitter

رائے پور 13 نومبر : کانگریس کی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی چھتیس گڑھ انچارج کماری سیلجا نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس ریاست میں ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی، اور پارٹی کی طرف سے ووٹروں کو دی گئی تمام ضمانتوں کو پورا کیا جائے گا۔ آج یہاں ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر راجیو بھون میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کماری سیلجا نے کہا کہ پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ ریاست میں تین چوتھائی اکثریت کے ساتھ کانگریس کی حکومت بن رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پورا الیکشن احسن طریقے سے لڑا۔ ہماری کوشش تھی کہ اپنے کاموں کی بنیاد پر عوام سے ووٹ

مانگیں۔ ہماری حکومت نے پچھلے پانچ برسوں میں جو کام کیے ہیں وہ ہمارے ووٹ مانگنے کی بڑی بنیاد تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں، درج فہرست قبائل اور درج فہرست ذاتوں کو بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس منصوبے بنائے اور انہیں مؤثر طریقے سے نافذ کیا۔ قرض کی معافی، دھان کی خریداری، راجیو گاندھی کسان نیائے یوجنا، مزدور نیائے یوجنا، سوامی آتمانند اسکول، خوب چند بگھیل ہیلتھ اسکیم نے چھتیس گڑھ کی تصویر بدل دی۔ ہم نے پانچ برسوں میں بے روزگاری اور غربت کے خلاف جنگ لڑی جس کی وجہ سے ریاست کی 40 لاکھ آبادی خط افلاس سے اوپر آگئی، یہ ہماری حکومت کا شاندار کام تھا کہ جو لوگ آج الیکشن میں ہمارے خلاف جھوٹ پھیلا رہے ہیں، ان کی مرکزی حکومت نے ہمیں 65 ایوارڈز دیئے ۔ کماری سیلجا نے کہا کہ دیوالی کے مبارک موقع پر، لکشمی پوجا کے دن، کانگریس پارٹی نے خواتین کے لیے "چھتیس گڑھ گرہ لکشمی یوجنا” شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہماری حکومت بننے کے بعد کانگریس ہر خاتون کو 15000 روپے سالانہ دے گی۔ ہم خواتین کو مضبوط اور خود انحصار بنانا چاہتے ہیں، ہم خواتین کے کنبہ کو بھی مضبوط، صحت مند اور تعلیم یافتہ بنانا چاہتے ہیں۔ ہمارے منشور میں اس کا ذکر ہے ۔ انہیں قابل بنانے کے لیے ، ہم مہتاری نیائے یوجنا کے تحت سستی گیس فراہم کریں گے تاکہ گرہ لکشمی یوجنا کے ساتھ ان کے اخراجات کو کم کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت خواتین کے کنبوں کے 10 لاکھ روپے تک کے علاج اور ان کے بچوں کی تعلیم کا بھی انتظام کرے گی۔ ہم خواتین سیلف ہیلپ گروپوں کے قرضے معاف کرکے خواتین کو بااختیار بنائیں گے ۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر خواتین کو اندھیرے میں رکھ کر ووٹ حاصل کرنے کے لئے انتخابات میں وعدے کے مطابق مہتاری وندن یوجنا کا فارم بھروانے کی سازش رچنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے خواتین کو فارم بھرواکر اسے بے شرمی سے کوڑے میں پھینک دیا۔ بی جے پی کا یہ عمل خواتین کے تئیں غیر حساس ہے ۔ ان کے جذبات سے کھیلنا اور ان کی سلامتی سے بھی کھلواڑ ہے ۔ خواتین کا موبائل نمبر فارم میں بھرواکر اسے کچرے میں پھینک رہے ہیں اگر کوئی بدمعاش یا لفنگا قسم کا شخص ان کے موبائل نمبر پر کال کرکے انہیں ہراساں کرتا ہے تو اس کی ذمہ داری بی جے پی لے گی، یہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist