• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس غریبوں کے حق میں کام کرتی ہے اور بی جے پی اڈانی جیسے دوستوں کیلئے: کھڑگے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2023
0 0
A A
کانگریس غریبوں کے حق میں کام کرتی ہے اور بی جے پی اڈانی جیسے دوستوں کیلئے: کھڑگے
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایس بی آئی اور ایل آئی سی کا پیسہ اپنے دوست اڈانی کو غلط طریقہ سے دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عام آدمی کا پیسہ ہے، جس کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں اس پر سوال اٹھے لیکن وزیر اعظم مودی نے جواب دینا تو دور اڈانی کا نام تک نہیں لیا، انہوں نے جھوٹ اور حربوں کی تمام حددود عبور کر لی ہیں۔کانگریس صدر کھڑگے ہفتہ کو جھارکھنڈ کے پاکوڑ اسمبلی حلقہ کے گومانی (سری کُنڈ) ہائی اسکول کے میدان پر کانگریس کی ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘ مہم کے آغاز کے بعد عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے۔ کانگریس صدر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے۔ رسوئی گیس سلنڈر تک بھروانے میں لوگوں کے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔ ملک میں 71 ہزار اسکولوں کو مودی جی نے بند کرا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی بار بار غریبوں کی بات کرتے ہیں لیکن وہ غریبوں کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ کھڑگے نے کہا ’’ہم نے پارلیمنٹ میں غریبوں کی بات کی تو ہماری تقریر کو غیر پارلیمانی قرار دے دیا گیا۔ ہم ملک میں کسانوں کیلئے لڑ رہے ہیں، مزدوروں کیلئے لڑ رہے ہیں لیکن بی جے پی اپنے دوستوں کیلئے کام کر رہی ہے۔‘‘کھڑگے نے کہا کہ ریاست (جھارکھنڈ) میں ہیمنت سورین کی قیادت میں جو حکومت چل رہی ہے، اس نے بڑے کام کر کے دکھائے ہیں۔ ہم متحد ہو کر چلیں گے تو مودی جو دکھا دیں گے کہ ہم ان کی من مرضی کے خلاف ہیں۔ جھارکھنڈ میں اس مہم کے آغاز کو لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔اس تقریب میں کانگریس کوٹے کے تمام وزرا، ارکان اسمبلی، پردیش کانگریس کمیٹی کے عہدیداران، 24 اضلاع کے صدور اور ضلع کمیٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔
کانگریس کے ریاستی صدر راجیش ٹھاکر نے کہا کہ 2024 کے عام انتخابات سے قبل اس مہم کو ہم گھر گھر تک پہنچائیں گے۔ لوگوں کو مرکزی حکومت کی کوتاہیوں، مہنگائی اور بے روزگاری سے آگاہ کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist