• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عدالت نے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری دی، مارشل لاء سے متعلق کیس میں نیا موڑ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 10, 2025
0 0
A A
عدالت نے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری دی، مارشل لاء سے متعلق کیس میں نیا موڑ
Share on FacebookShare on Twitter

سیول (ہ س)۔ جنوبی کوریا کی سیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے جمعرات کو ملک کے سابق صدر یون سک یول کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری دے دی۔ یہ گرفتاری دسمبر میں ان کی طرف سے تھوڑے عرصے کے لیے لگائے گئے مارشل لا سے متعلق سنگین الزامات کے تحت کی گئی ہے۔ عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر کی یہ دلیل مان لی کہ یون شواہد سے چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں۔یون سک یول کو دارالحکومت سیول کے قریب ایک حراستی مرکز میں واپس بھیج دیا گیا ہے۔ انہیں مارچ میں پہلے ہی رہا کر دیا گیا تھا جب ایک عدالت نے جنوری میں ان کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیا تھا اور مقدمے کی سماعت کے دوران ان کی حراست کو غیر ضروری سمجھا تھا۔سابق صدر یون کے خلاف تحقیقات اسپیشل پراسیکیوٹر چو یون سک کی ٹیم کر رہی ہے، جو ان کے خلاف سنگین الزامات کے تحت نئے الزامات عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جن میں غداری، اختیارات کا ناجائز استعمال، سرکاری کام میں رکاوٹیں ڈالنا اور سرکاری دستاویزات میں جعلسازی شامل ہے۔ٹیم نے یون سے دو بار پوچھ گچھ کے بعد اتوار کو گرفتاری وارنٹ کے لیے درخواست دائر کی۔ یون کے وکلاء نے اسے ’’ضرورت سے زیادہ اور بے بنیاد‘‘ قرار دیا لیکن عدالت نے گرفتاری کو جائز ٹھہرایا۔یون کو ابتدائی طور پر 20 دن تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ نئے الزامات پر مجرم ثابت ہونے پر انہیں 6 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران عدالت ابتدائی سماعت کرے گی۔ جرم ثابت ہونے پر انہیں جیل کی سزا ہو سکتی ہے جس کے بعد کیس اعلیٰ عدالتوں میں جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یون نے گزشتہ سال 3 دسمبر کو مارشل لاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے ’’ملک دشمن‘‘ لبرل مخالفین ان کی پالیسیوں میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ لیکن یہ اقدام صرف چند گھنٹوں میں ہی الٹا ہو گیا جب ارکان پارلیمنٹ فوجیوں کی ناکہ بندی توڑ کر پارلیمنٹ میں داخل ہوئے اور مارشل لاء کو منسوخ کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔اس کے بعد 14 دسمبر کو یون کو مواخذے کے ذریعے اقتدار سے ہٹا دیا گیا اور 26 جنوری کو ان پر غداری کا الزام عائد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کی گئی۔ استغاثہ نے الزام لگایا کہ انہوں نے پارلیمنٹ اور انتخابی دفاتر پر زبردستی قبضہ کرنے اور سیاسی مخالفین کو قید کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ان الزامات پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا عمر قید ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist