• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کرکٹر عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ کا ویسٹ انڈیز میں انتقال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2024
0 0
A A
کرکٹر عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ کا ویسٹ انڈیز میں انتقال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی؍ بجنور ( آئی این ایس انڈیا ) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور موجودہ کرکٹ کمنٹیٹر عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ فیاض انصاری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ فیاض انصاری ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے نگینہ کے رہنے والے تھے۔فیاض انصاری کمنٹری ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز گئے تھے اور وہ عرفان پٹھان کے ساتھ ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق عرفان پٹھان فیاض کی میت کو دہلی لے آئیں گے اور منگل یا بدھ تک لاش نگینہ پہنچنے کی امید ہے۔نگینہ کے محلہ قاضی سرائے کے رہنے والے فیاض انصاری کے والد فرید احمد گزشتہ کئی سالوں سے ممبئی میں سیلون چلاتے ہیں۔ اسی دوران فیاض سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے میک اپ آرٹسٹ بن گئے۔ عرفان پٹھان فیاض کو غیر ملکی دوروں پر بھی اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔اس وقت آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024 جاری ہے۔ ٹورنامنٹ کے سپر 8 میچز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جا رہے ہیں۔ عرفان پٹھان چینل کی کمنٹری ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں ہیں اور فیاض انصاری بھی عرفان پٹھان کے ساتھ گئے تھے۔فیاض انصاری کے چچازاد بھائی اور میونسپل کونسل ممبر محمد احمد نے فون پر بتایا کہ 21 جون بروز جمعہ کو فیاض ویسٹ انڈیز کے ہوٹل کے سوئمنگ پول میں نہا رہا تھا اس دوران اچانک اس کی موت واقع ہوگئی۔احمد مزید بتایا کہ عرفان پٹھان ویسٹ انڈیز میں تمام کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد فیاض انصاری کی میت دہلی لائیں گے۔ اس کے بعد اہل خانہ میت کو دہلی سے نگینہ لائیں گے۔ فیاض کی شادی دو ماہ قبل ہی اکبر آباد میں ہوئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist