• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

تاریخ رقم کرنے کی تیاری! کرسٹیانو رونالڈو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2026
0 0
A A
تاریخ رقم کرنے کی تیاری! کرسٹیانو رونالڈو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم
Share on FacebookShare on Twitter

لزبن، (یو این آئی ) 41 سالہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اس وقت بھی پرتگال ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں اور کوچ روبرٹو مارٹینیز ان پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے 2026ء فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے کے امکانات مضبوط دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد ناقدین نے کہا تھا کہ کمزور لیگ میں کھیلنے سے رونالڈو کی قومی ٹیم میں جگہ متاثر ہو سکتی ہے تاہم انہوں نے شاندار کارکردگی سے تمام خدشات غلط ثابت کر دیے۔ رونالڈو نے گزشتہ 30 بین الاقوامی میچز میں 25 گول اسکور کیے جبکہ 2025ء نیشنز لیگ کے فائنل میں اسپین کے خلاف گول بھی کیا۔رونالڈو نے سعودی لیگ میں بھی مسلسل بہترین کھیل پیش کیا اور النصر کے لیے لیگ مقابلوں میں 100 سے زائد گول مکمل کیے۔ حالیہ ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود وہ تیزی سے فٹ ہوئے ہیں اور اب بھی بہترین جسمانی حالت میں موجود ہیں۔ رپورٹس میں یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 2026ء ورلڈ کپ رونالڈو کے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہو گا۔ شائقین ایک بار پھر رونالڈو اور لیونل میسی کے ممکنہ تاریخی مقابلے کے منتظر ہیں جو فٹبال دنیا کی سب سے بڑی رقابت سمجھی جاتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    مئی 15, 2026
    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    مئی 15, 2026
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist