• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوم تمباکو نوشی پر مخالف اے ایم یو میں بائیک ریلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
یوم تمباکو نوشی پر مخالف اے ایم یو میں بائیک ریلی
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس: عالمی تمباکو نوشی مخالف یوم پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرارمسٹر محمد عمران آئی پی ایس نے آج ایک بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جس میں آج 100 سے زائد طلباء اور عملے کے اراکین شامل ہوئے۔ مسٹر عمران نے طلباء پر زور دیا کہ وہ کسی بھی شکل میں تمباکو کے استعمال سے دور رہیں اور تمباکو کا استعمال کرنے والے لوگوں کو اس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے انھیں ضروری معلومات فراہم کریں اور انھیں بتائیں کہ تمباکو میں کینسر کا سبب بننے والے اجزاء ہوتے ہیں۔ ریلی کا اہتمام ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے اورل اینڈ میکزیلو فیشل سرجری شعبہ نے ایسوسی ایشن آف اورل اینڈ میکزیلو فیشل سرجنز آف انڈیا کے اشتراک سے کیا تھا۔اپنے استقبالیہ کلمات میں صدر شعبہ ڈاکٹر غلام سرور ہاشمی نے کہا کہ یہ عالمی دن دنیا بھر میں تمباکو مصنوعات اور عام لوگوں میں اس کے استعمال کو روکنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی قرارداد کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بالغوں میں تمباکو کا استعمال برسوں سے ایک تشویشناک بات رہی ہے لیکن پچھلی دہائی کے دوران نوعمرلوگوں میں بھی اس کا استعمال شروع ہوگیا ، چنانچہ نوجوانوں کو اس سے دور رہنے کے لیے ایک بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ سادہ پان مسالہ اتنا ہی خطرناک ہے جتنا تمباکو سے بھراپان مسالہ کیونکہ دونوں قسم کے پان مسالے ہر عمر کے لوگوں میں کینسر کا سبب بنتے ہیں۔قائم مقام ڈین، فیکلٹی آف میڈیسن، پروفیسر سیما حکیم، پرنسپل نرسنگ کالج پروفیسر فرح اعظمی، پرنسپل، ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج پروفیسر آر کے تیواری اور دیگر اساتذہ نے اس مہم میں حصہ لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist