• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

شارجہ :یوکرین سے تعلق رکھنے والی تارکین وطن کے اسلام قبول کرنے کے چند لمحوں بعد انتقال پر شہری جنازے میں شرکت کرنے پہنچ گئےعرب میڈیا پر تارکین وطن سے متعلق تو کئی خبریں موجود ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کرتی ہیں اور حیران بھی کر دیتی ہیں۔حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں خاتون تارکین وطن سے متعلق خبر نے عرب میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق روسی خاتون متحدہ عرب امارات میں بطور تارکین وطن رہ رہی تھی، تاہم خاتون کے جنازے میں پورا شہر ہی امڈ آیا ہے۔62 سالہ روسی خاتون تارکین وطن لیوڈمیلا شتشیبنیا اسلام قبول کرنے کے 2 دن بعد ہی انتقال کر گئی تھی، تاہم خاتون کے جنازے میں شرکت کے لیے گھر والے موجود نہ تھے۔
خلیج ٹائمز کے مطابق انسٹاگرام پر جنازہ یو اے ای نامی اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا تھا، جس میں بتایا گیا تھا کہ خاتون کا یہاں کوئی نہیں ہے نہ ہی بھائی، نہ شوہر اور نہ ہی بیٹے۔اسی پوسٹ میں شہریوں سے جنازے میں شرکت کی درخواست کی گئی تھی، جس کے بعد پیر کے روز مغرب کی نماز کے بعد ہونے والی نماز جناز میں متعدد افراد نے شرکت کی۔
اماراتی شہر شارجہ کی مقامی مسجد الصحابہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی، جنازہ یو اے ای کے سربراہ عبداللہ حسین المرزوقی کی جانب سے کہنا تھا کہ ہمیں یہ معلومات ملی تھی، جو کہ ہم نے فورا ہی پوسٹ کر دیں، ہمیں بتایا گیا تھا کہ خاتون کا یہاں کوئی نہیں ہے، جنازے میں شرکت کی درخواست کی گئی تھی۔
واضح رہے اس سے قبل بھی متحدہ عرب امارات میں ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں تارکین وطن کے اسلام قبول کرنے سے محض چند دن اور لمحات بعد ہی انتقال ہو گیا تھا۔ ان نو مسلموں کے جنازوں میں بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے شرکت کی گئی تھی

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist