• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نوجوان انگلش اسپنر کا انتقال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2024
0 0
A A
نوجوان انگلش اسپنر کا انتقال
Share on FacebookShare on Twitter

انگلینڈ :انگلینڈ کے نوجوان اسپنر 20 سالہ جوش بیکر اچانک انتقال کر گئے ان کی موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔انگلش کاؤنٹی ووسٹر شائر کے 20 سالہ اوپنر جوش بیکر اچانک چل بسے۔ ان کی موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ ووسٹر شائر کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹو ایشلے جائلز نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ جوش بیکر کی موت ہم سب کو افسردہ کر گئی ہے۔جوش بیکر کی وفات پر دیگر کاؤنٹیز نے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔ووسٹرشائر کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی اسپنر اُسامہ میر نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ جوش بیکر کی وفات سے دکھ اور دھچکا لگا ہے، وہ ایک اچھا انسان اور شاندار کرکٹر تھا۔جوش بیکر نے 2021 میں فرسٹ کلا س ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد سے اُنہوں نے تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر47 میچز کھیلے۔اس سیزن میں جوش بیکر نے دو سیکنڈ الیون میچز کھیلے تھے اور اپنے آخری میچ میں سمرسٹ کے خلاف تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    مئی 15, 2026
    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    مئی 15, 2026
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist