• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہر سمت موت کا راج، ٹرمپ لاس اینجلس کے سیاستدانوں پر پھر برہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2025
0 0
A A
ہر سمت موت کا راج، ٹرمپ لاس اینجلس کے سیاستدانوں پر پھر برہم
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی امریکا:کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے، متاثرین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔اس بار انہوں نے شہر کے سیاست دانوں پر اپنی تنقید کے تیر چلائے، جنہیں انہوں نے نااہل قرار دیا۔ "لاس اینجلس میں آگ اب بھی جل رہی ہے اور نااہل سیاست دانوں کو اندازہ نہیں ہے کہ اسے کیسے بجھایا جائے”۔ انہوں نے یہ بیان اپنے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا۔ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ہزاروں شاندار گھروں کے غائب ہونے کے بعد مزید گھروں کو نقصان پہنچے گا”۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "ہر طرف موت پھیل رہی ہے۔” اس آگ کو ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کی بدترین آفات میں سے ایک سمجھا جانا چاہیے‘‘۔انہوں نے استفسار کیا کہ ” کیاوہ آگ نہیں بجھا سکتے۔ اس میں کیا رکاوٹ ہے؟!”
ٹرمپ نے اس سے قبل کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے اس آفت سے نمٹنے میں گورنر کی کارکردگی کا مذاق اڑایا تھا۔اگرچہ آگ کے ماخذ کو جاننا بہت قبل از وقت ہے، تاہم حکام کو ان کی تیاری اور ردعمل کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، خاص طور پر اس وقت جب فائر فائٹنگ ٹینکوں کے خالی ہونے کے بعد پیسیفک پیلیسیڈس کے علاقے میں جنگل کی آگ تیزی سے پھیلی اور اسے روکا نہیں جا سکا۔
قابل ذکر ہے کہ ان آتشزدگیوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ج 16 تک پہنچ گئی تھی۔جبکہ فائر عملہ کا تخمینہ ہے کہ گزشتہ منگل سے اب تک پالیساڈس کے پڑوس میں 5,300 سے زیادہ گھر تباہ ہو چکے ہیں۔
لاس اینجلس کاؤنٹی فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایٹن آگ میں 7000 سے زیادہ ڈھانچے تباہ ہو سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مئی 18, 2026
    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار  تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    مئی 18, 2026
    کروکشیتر یونیورسٹی میں ایک اسٹڈی سینٹر اور چیئر کا نام  مہارانا پرتاپ کے نام پر رکھا جائے گا: نائب سنگھ سینی

    کروکشیتر یونیورسٹی میں ایک اسٹڈی سینٹر اور چیئر کا نام مہارانا پرتاپ کے نام پر رکھا جائے گا: نائب سنگھ سینی

    مئی 18, 2026
    وزیر اعظم مودی بھارت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی دورہ پر

    وزیر اعظم مودی بھارت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی دورہ پر

    مئی 18, 2026
    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مئی 18, 2026
    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار  تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    مئی 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist