• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شری نتیش کمارکے ذریعہ ریزرویشن کے دائرہ میں اضافہ کا فیصلہ تاریخ ساز: عبدالقیوم انصاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 16, 2023
0 0
A A
شری نتیش کمارکے ذریعہ ریزرویشن کے دائرہ میں اضافہ کا فیصلہ تاریخ ساز: عبدالقیوم انصاری
Share on FacebookShare on Twitter


پٹنہ،مورخہ؍16 نومبر 2023
عبدالقیوم انصاری، صوبائی جنرل سکریٹری و انچارج دربھنگہ ڈکمشنری بہار پردیش جنتا دل یونائیٹڈ نے پریس بیان جاری کر کہا ہے کہ شری نتیش کمار وزیر اعلی بہار کے ذریعہ ذات پر مبنی مردم شماری کے ساتھ اقتصادی،تعلیمی اور سیاسی اعتبار سے پسماند گی کا سروے کرایا گیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دلت،پسماندہ،انتہائی پسماندہ برادریوں کے حالات معلوم کیا جاسکے،اور آبادی کے تناسب سے ریزرویشن میں اضافہ اقتصادی حیثیت سے کمزور لوگوں کے لئے بجٹ میں ان کی ترقی کے لئے اضافہ کیا جاسکے، ذات پر مبنی مردم شماری کے اعداد کے مطابق دلتوں کی آبادی  5.19 فیصد شیڈیول کاسٹ68.1 فیصد بیکوارڈ کلاس 27.1انتہا ئی پسماندہ کلاس4.36  اوراونچی ذاتی 5.15ہے۔آبادی کے لحاظ سے پچھڑے ورگ کا آبادی 3,54,63,936،انتہائی پسماندہ کی آبادی 47080514شیڈیول کاسٹ25689820۔شیڈیول ٹرائب2199361۔جنرل20291679۔سروے کے مطابق بہار کی کل آبادی 130725310ہے۔اس رپورٹ کے مطابق بہار میں مسلمانوں کی آبادی 17.70فیصد ہے۔مندرجہ بالا رپورٹ کی روشنی میں جناب نتیش کمار وزیراعلی بہار نے60 فیصد ریزرویشن کے دائرہ کو بڑھا کر 75فیصد ریزویشن کی منظوری کابینہ سے لیکر بہار اسمبلی اور کونسل سے پاس کرا دیا جوکہ قابل تعریف ہے۔اب دلت کو 20فیصد اورشیڈیول ٹرائب کو 2فیصد،پسماندہ اور نہایت پسماندہ کو 43 فیصد،اور جنرل برادری کے غریب لوگوں کے لئے 10فیصدریزرویشن لاگو کیا گیا ہے، اس سروے کے رپورٹ کے مطابق 94 لاکھ خاندان بیروزگار ہیں، ان کے ایک ایک فرد کو 2 لاکھ روپئے کاروبار کرنے، مدد کے طور پر دئے جائینگے۔29 لاکھ خاندان جوجھوپڑیوں میں زندگی بسر کرتے ہیں، ان کے پاس زمین تو ہے لیکن مکان نہیںہے۔ انکو مکان بنانے کیلئے 120000 روپئے دیئے جائینگے۔یہ سب کام جناب نتیش کمار وزیر اعلی بہار نے دلت پسماندہ،اور غریب لوگوں کے ترقی کے لئیذات پر مبنی رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ کیا ہے جو قابل مبارک باد ہے۔ اب سیاسی طور پر آبادی کے حساب سے اسمبلی اور پارلیمانی انتخاب میں نمائندگی دی جائیگی،جناب ڈاکٹر رام منوہر لہیا اور جن نایک کرپوری ٹھاکر کے خوابوں کو جناب نتیش کمار پورا کرینگے،ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کا نعرہ تھا 100میں پچھڑا پائے ساٹھ60،یہ دونوں لیڈران چاہتے تھے کہ آبادی کے تناسب سے ریزرویشن ملے،اب یہ خواب جناب نتیش کمار پورا کررہے ہیں،کانگریس پارٹی بھی ذات کی بنیاد پر پورے ملک میں سروے کرانے کے حق میں ہیں،خاص طور پر مودی حکومت اس رپورٹ سے پریشان ہے اب انکی دھرم کی سیاست پر روک لگنے والی ہے۔جناب نتیش کمار وزیر اعلی بہار نے اس رپورٹ کے آنے سے پہلے پنچایتی راج اور نگر نکایوں میں 50فیصد ریزرویشن دیا ہے،جس کے نتیجہ میں آج 52فیصد عورتیں مختلف عہدوں پر منتخب ہوکر کام کررہی ہیں،جناب نتیش کمار نے نوکریوں میں عورتوں کو 35فیصد ریزرویشن دیا ہے،جس کے نتیجہ میں آج پولیس میں 30ہزار عورتیں کام کررہی ہیں،ابھی حال کے دنوں میں ایک لاکھ بیس اساتذہ کی تقرری پرائمری،مڈل،سکنڈری اور انٹر  اسکولوں میں تقرری ہوئی جس میں 50ہزار عورتیں منتخب ہوئی ہیں،جناب نتیش کمار وزیر اعلی بہار نے عورتوں خود مختار بنانیکی جو پہل کی ہے ہو قابل مبارک باد ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist