• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی عرس کمیٹی دے گی عامرسلیم خانؒ ایوارڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2022
0 0
A A
دہلی عرس کمیٹی دے گی عامرسلیم خانؒ ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،عامر سلیم خان ؒکی یاد میں دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کی جانب سے ریاستی حج کمیٹی میں تعزیتی نشست کا اہتمام کیاگیا جس میں صحافیوںنے مطالبہ کیا کہ دہلی حج کمیٹی اور عرس کمیٹی عامر سلیم خان ؒ کے نام سے ایک ایوارڈ موسوم کرے جس سے ان کی یاد اور اردو صحافت میں دی گئی ان کی خدمات کو یاد رکھا جاسکے۔ دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کے چیئرمین ایف آئی اسماعیلی کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی اورا نہوںنے وعدہ کیا کہ آئندہ 15جنوری سے شروع ہونے والے عرس میلے کی تقریب میں عامر سلیم خان ؒ ایوارڈ اردو صحافیوںکو دیا جائے گا۔ اتنا ہی نہیں انہوںنے کہا کہ اردوصحافیوں کو لے کر میں ہمیشہ سے سنجیدہ رہتا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ ان کی اجرت بہت معمولی ہے جبکہ یہ لوگ بہت محنت کرتے ہیں اوران کےلئے میں سرکاری سطح سے لے کر ہر سمت میں کوشش کروں گا اردو میڈیا کےلئے کچھ کام کرسکوں یہ میرے لئے اعزاز کی با ت ہے میں عامر سلیم خان کی خبروں کومسلسل پڑھتا تھا جس میں سچائی اور حقیقت بیانی ہوتی تھی ۔دہلی حج کمیٹی کے ایگزیکٹوآفیسر جاوید عالم نے بھی کہا کہ اسطرح کے ایوارڈ کے بارے میں ہم اپنی میٹنگ میں ایک تجویز رکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ جلد اس پر فیصلہ ہو اس کے علاوہ انہوںنے بتایا کہ کسی سڑک کا نام بھی عامر سلیم خان کے نام پر ہونا چاہئے اس کےلئے آپ لوگ چیف سکریٹری اور ایل جی سے لے کر ایل ایم کو رابطہ کریں یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ عام آدمی پارٹی کے ترجمان عمران حسن نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے اداروں کی خبروں کومسلسل قاری تک پہنچانے کا جو طریقہ وہ اپناتے تھے وہ اپنے آپ میں نمایاں تھا اس موقع پر سائبان کے ایڈیٹر جاوید رحمانی ،سینئر صحافی محمد اویس، انجم جعفری ،ڈاکٹر امیر امروہوی ،امیر احمد راجا، غفران آفریدی، وصی عثمانی ،محمد راحم ،محمد گلزار، محمد رامش سابق کونسلر واجد خان کے علاوہ فرزان قریشی ،عطاءالرحمن اجملی، محمد احمد،وغیرہ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بات چیت کے دوران دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چیئرمین حاجی تاج محمد نے اردو صحافیوںمیں عامر سلیم خان کا مرتبہ سب سے اوپر بتایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist