• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی کا قلم بے ایمان ہے ،ہمارے کھیت بے ایمان نہیں ہیں :راکیش ٹکیت

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے اجتماعی شادی کی تقر یب میں شرکت کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2026
0 0
A A
دہلی کا قلم بے ایمان ہے ،ہمارے کھیت بے ایمان نہیں ہیں :راکیش ٹکیت
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر،سماج نیوز سروس: بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت اتوار کو صبح 11 بجے سماجی تبدیلی کی قرارداد میٹنگ، اجتماعی شادی کی تقریب اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مفت کوچنگ سینٹر کے افتتاح میں شرکت کے لیے بلند شہر پہنچے۔ کارکنوں نے راکیش ٹکیت کا پھول مالائیں پہنا کر شاندار استقبال کیا۔ بی کے یو کے رہنما راکیش ٹکیت نے اجتماعی شادی کی تقریب میں سات لڑکیوں کو آشیرواد دیتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کو سماجی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تاکہ کسی غریب لڑکی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کا یہ ایک اچھا قدم ہے۔ جہیز دینا اور لینا قانوناً جرم ہے۔ جہیز نہ دینے اورجہیز نہ لینے کی بے جارسم سے بچنا چاہیے ۔ اس مو قع پر راکیش ٹکیت نے کسانوں کی ایم ایس پی اور بے سہارا مویشیوں کے مطا لبے پر کہا کہ یہ سرمایہ داروں کی حکومت ہے وہ چاہتی ہے کہ کسان کس طر ح اپنی زمین چھوڑ کر جائے ۔ انہوں نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے کھیتوں میں کام کریں اور اپنی تحریک کو ذہن میں رکھیں ۔ زمین گھاٹے کا سودا نہیں ہے، دہلی کی قلم بے ایمان ہے۔ کسانوں کے بچے سمجھ گئے ہیں کہ قیمت دینے والا قلم بے ایمان ہے۔ ہمارے کھیت بے ایمان نہیں ہیں۔ فصلوں کے لیے ایم ایس پی ادا نہیں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذات پات، مذہبیت اور لسانی شاونزم کو ختم کرنا ہوگا۔ معاشرے میں اگر مقابلہ ہو تو تعلیم اور صحت میں ہونا چاہیے۔ اپنے بچوں کو تعلیم دینے کے بارے میں ہونا چاہئے، سب سے اہم بات یہ ہے کہ اپنے کام پر توجہ دیں اور منشیات سے دور رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist