• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’ڈیموکریٹس مجھے چیلنج کریں یا حمایت کریں‘، بائیڈن کا صدارتی دوڑ میں شامل رہنے پر اصرار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 10, 2024
0 0
A A
’ڈیموکریٹس مجھے چیلنج کریں یا حمایت کریں‘، بائیڈن کا صدارتی دوڑ میں شامل رہنے پر اصرار
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر اصرار کیا ہے کہ وہ انتخابی دوڑ سے دستبردار نہیں ہو رہے جبکہ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نےان کے پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہونے کے خدشات کو رد کر دیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 81 سالہ جو بائیڈن نے اپنی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی میں ناقدین سے کہا کہ آئندہ ماہ شکاگو میں ہونے والے پارٹی کنونشن میں انہیں چیلنج کریں یا پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ان کی حمایت کریں۔
جو بائیڈن نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں انتخابی دوڑ میں رہنے کے لیے پُرعزم ہوں۔‘
اسی دوران جو بائیڈن نے امریکی ٹیلی ویژن چینل ایم ایس این بی سی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’پارٹی میں موجود اشرافیہ سے بہت زیادہ مایوس ہیں۔‘
انہوں نے مزید کہا ’ان میں سے جس کا بھی خیال ہے کہ مجھے انتخاب نہیں لڑنا چاہیے، وہ میرے خلاف لڑیں۔ صدارتی امیدوار کا اعلان کریں اور مجھے کنونشن میں چیلنج کریں۔‘
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کے خیال میں جو بائیڈن دباؤ برداشت کریں گے اور دوڑ میں شامل رہیں گے۔ ’ان کی انا ہے اور وہ دستبردار نہیں ہونا چاہتے۔‘
کانگریس رکن ایڈم سمتھ ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے چھٹے سینیئر عہدیدار ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر جو بائیڈن سے دستبردار ہونے کا کہا ہے۔
ایڈم سمتھ نے ٹی وی چینل سی این این کو بتایا ’میرے خیال میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ وہ ڈیموکریٹس کا پیغام پہنچانے کے لیے (بائیڈن) بہترین شخص نہیں ہیں۔‘تاہم ڈیموکریٹ جماعت کے دیگر سینیئر ارکان نے جو بائیڈن کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے۔
ایوان نمائندگان میں اقلیتوں کے لیڈر حکیم جیفری نے سی این این کو بتایا ’میں نے صدارتی مباحثے کے بعد واضح کر دیا تھا کہ ڈیموکریٹک ٹکٹ پر صدر جو بائیڈن کی حمایت کرتا ہوں۔ میرامؤقف تبدیل نہیں ہوا۔‘
دوسری جانب پیر کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران پریس سیکریٹری کیرن جین پیری کو صحافیوں کی جانب سے مشکل سوالات کا سامنا رہا۔
پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا جو بائیڈن پارکنسن کی بیماری کا شکار ہیں جس کا انہوں نے نفی میں جواب دیا۔
صحافیوں نے اصرار کیا کہ پریس سکیریٹری تصدیق کریں کہ پارکسن کے ماہر آٹھ مرتبہ وائٹ ہاؤس آئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس آنے والوں کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر جہاں صدر بائیڈن کا طبی معائنہ ہوتا ہے، وہاں کے نیورولیجسٹ کیون کینارڈ وائٹ ہاؤس آئے تھے۔
صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا صدر بائیڈن کا پارکنسن بیماری کا علاج ہو رہا ہے یا وہ پارکنسن کی ادویات لے رہے ہیں۔
بعد ازاں پیر کی رات کو وائٹ ہاؤس نے جو بائیڈن کے ذاتی معالج ڈاکٹر کیون او کونر کی جانب سے خط جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ تین سالانہ طبی معائنوں کے علاوہ صدر نیورولاجسٹ کے پاس نہیں گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist