• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 18, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 5, 2025
0 0
A A
غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو(ہ س)۔سعودی عرب کی موجودہ ترجیح غزہ میں مستقل جنگ بندی اور جنگ کا خاتمہ ہے، سعودی وزیرِ خارجہ نے جمعہ کو کہا۔شہزادہ فیصل بن فرحان ماسکو کے دورے پر گفتگو کر رہے تھے جہاں ان سے سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سے متعلق سوال کیا گیا۔انہوں نے کہا، مملکت کا بنیادی مقصد فلسطینی انکلیو میں قیامِ امن ہے۔ ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ اسرائیلی غزہ اور اس کی شہری آبادی کو کچل رہے ہیں۔ یہ مکمل طور پر غیر ضروری اور ناقابلِ قبول ہے اور اسے بند ہونا چاہیے۔ سعودی وزیر خارجہ نے 2024 میں کہا تھا، مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ حماس اگلے 24 گھنٹوں میں غزہ جنگ بندی کے لیے ان کی حتمی تجویز” کا جواب دے گی۔حماس نے کہا، وہ بدستور اس منصوبے کا مطالعہ اور دوسرے فلسطینی دھڑوں سے مشاورت کر رہی ہے۔مزاحمتی گروپ نے اس بات کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران ہوں گے اور یہ کہ لڑائی مین وقفہ تب تک بڑھایا جائے گا جب تک فریقین معاہدہ نہ کر لیں۔جمعہ کو صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 20، جنوب میں خان یونس کے قریب بے گھر لوگوں کی خیمہ پناہ گاہوں پر حملے میں 15 اور شمال میں جبالیہ میں دیگر پانچ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔خان یونس میں ہلاک شدگان کی نمازِ جنازہ میں 13 سالہ مایار الفار اپنے بھائی محمود کی لاش پر رو پڑیں۔ انہوں نے کہا، "جنگ بندی ہو جائے گی لیکن میرا بھائی چلا گیا ہے؟ میرے بھائی کے جانے سے بہت پہلے جنگ بندی ہو جانی چاہیے تھی۔عادل معمر جن کا بھتیجا اشرف بھی ہلاک ہو گیا، نے کہا: "ہمارے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ ہم دنیا سے کہتے ہیں، ہمیں کھانا نہیں چاہیے۔۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ خونریزی کا خاتمہ کریں اور یہ جنگ روکیں۔غزہ کی مقامی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی مظالم میں 57000 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    جولائی 18, 2025
    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    جولائی 18, 2025

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist