• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ترقی یافتہ ہندوستان کے روڈ میپ میں کھیل بھی شامل ہیں: مانڈویا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 20, 2024
0 0
A A
ترقی یافتہ ہندوستان کے روڈ میپ میں کھیل بھی شامل ہیں: مانڈویا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(یواین آئی) مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ایک نئے ہندوستان کی تعمیر میں کھیلوں کا کردار اہم ہے اور اس کا مقصد آزادی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کو دنیا کے ٹاپ پانچ ممالک میں شامل رکھنا ہوگا۔مانڈویا نے جمعہ کو کہا کہ آزادی کی سویں سالگرہ کے موقع پر 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ہدف ہے۔ بدلتے ہوئے ہندوستان کی تعمیر نو کے لیے کھیل بھی اس روڈ میپ کا ایک حصہ ہیں اور جب ہم ایک ترقی یافتہ ملک بن جائیں گے تو ہم کھیلوں میں بھی ٹاپ پانچ میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ان چھپی ہوئی صلاحیتوں کو تلاش کرنے اور ان کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔ ان کا ذاتی تجربہ رہا ہے کہ ہندوستان نے ‘مین پاور اور ‘برین پاور کی بنیاد پر دنیا میں ایک الگ مقام حاصل کیا ہے۔ وزیر کھیل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں ایک ماحولیاتی نظام تشکیل دیا گیا ہے جس میں مختلف ایکشن پلان کے ذریعے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ مانڈویا نے دہلی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ساتھ میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں پیرس اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے لیے ہندوستان کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ ایک مباحثے میں کہاکہ "میں پیرس اولمپکس میں تمغوں کے امکانات کے بارے میں کوئی اعداد و شمار نہیں بتاؤں گا لیکن امید ہے کہ کارکردگی پچھلی بار سے بہتر ہو گی۔ ہم نے ٹوکیو میں سات تمغے جیتے تھے اور اب ہم اس سے آگے بڑھیں گے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist